MN Architects and Developers

MN Architects and Developers MN Architects and Developers possess necessary core competencies in project planning and execution o

10 MARLA HOUSE DHA PHASE 8
12/11/2024

10 MARLA HOUSE DHA PHASE 8

05 MARLA PARAGON CITY
05/11/2024

05 MARLA PARAGON CITY

Department-store interior design approved by client
23/11/2023

Department-store interior design approved by client

21/04/2023
https://mnarndp.wixsite.com/mn-architects-and-de/post/design-a-beautiful-blog
13/02/2023

https://mnarndp.wixsite.com/mn-architects-and-de/post/design-a-beautiful-blog

Architectural design is the process of creating a plan for the construction of a building or structure. It involves conceptualizing the layout and function of a space, as well as determining the materials and technologies that will be used in its construction. Design Process Steps The design process...

MAP APPROVELL.D.A  &  T.M.ARESIDENTIAL & COMMERCIAL 03001117919
06/02/2023

MAP APPROVEL
L.D.A & T.M.A
RESIDENTIAL & COMMERCIAL
03001117919

20/01/2023

*ٹھیکیداری یا خواری*
موجودہ دور میں آپ کتنے ہی مخلص بن جائیں۔ آپ کتنے ہی قابل ہوں۔ کلائنٹ نے کام اسکو دینا ہوتا ہے جسکے ریٹ کم سے کم ہوں۔ چاہے انکا کام کتنا ہی خراب ہے quality of work زیرو ہو تب بھی کام کم ریٹ والے کو ہی ملتا ہے۔میری شروع سے عادت ہے ہر کلائنٹ کو واضح بتا دیتا ہوں۔ میں نے جو ریٹ quote کئیے ہیں اس میں 10% میرا پرافٹ ہے آپ کام دینا چاہیں سو بسم اللہ۔ نہ کام دینا چاہیں تو الحمد للہ۔ لیکن اکثر کلائنٹ کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ کنٹریکٹر مجھے مفت گھر بنا دے اور جب میرے حوالے کرے اپنی طرف سے مجھے کُچھ شُکرانہ بھی ادا کرے۔
میری ذاتی reservations یہی ہیں کہ کلائینٹ کو نہ کوالٹی آف ورک کی پرواہ ہوتی ہے نہ defective works کا خطرہ۔ بس جو بھی اپنے ریٹ کم کر دے اسی کو کام دے دیتے ہیں۔اور جب اس مکان میں شفٹ ہوتے ہیں پھر جوں جوں انکو defective works نظر آتے ہیں انکا پارہ ہائ ہوتا رہتا ہے پھر یہ لوگ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کے ٹھیکیدار کو بدعائیں دیتے ہیں۔ پھر انکو خیال آتا ہے کہ کاش کسی Professional contractor کو کام دیتے تو آج اس پریشانی سے بچ جاتے۔ بس اب ہر گذرتا دن انکی پریشانی میں اضافہ کرتا ہے۔ بالآخر مجبوراً یہ اپنی غلطیوں کی سزا اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو ایسے دیتے ہیں کہ یہ "اُجڑا ہوا گلستاں" اونے پونے داموں بیچ کر کسی اور گھر میں شفٹ ہو کر شکرانے کے نفل پڑتے ہیں۔ نیا شفٹ ہونے والا بیچنے والوں کو عمر بھر کوستا رہتا ہے۔ یہ سلسلہ for ever جاری رہتا ہے۔ ذرا سوچئیے غلطی کسی کی ہے۔ یقیناً اسکی ہے جس نے 200 روپے مربع فٹ کے پیچھے ریٹ بچانے کی خاطر اپناٹھکانہ جس میں اسکی فیملی نے رہنا تھا۔ اُجاڑ کے رکھ دیا۔
مالک حضرات سے گذارش ہے کہ اپنا کام professional کنٹریکٹر کو ہی دیں۔ چاہے انکے ریٹ کُچھ زیادہ ہی کیوں نہ ہوں۔ اور کنٹریکٹر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو حلال روزی کھلائیں ایسے ریٹس ہرگز نہ دیں جس سے بعد میں آپکو نقصان ہو یا پھر آپ میٹریل میں چوری/دونمبری کر کے پراجیکٹ کو پائہ تکمیل تک پہنچائیں۔
اُمید ہے سلیم الفطرت حضرات میری اس تحریر سے ضرور نفع اُٹھائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور چوری، دو نمبری اور دھوکہ دہی سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923001117919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MN Architects and Developers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MN Architects and Developers:

Share