18/09/2020
آل پاڪستان واپڊا هائيڊرو اليڪٽرڪ ورڪرز يونين زنده آباد مزدور اتحاد زنده آباد ۔
ھم ELR کنسٹرکشن ڈویزن سیپکو لاڑکانہ کی جانب سے محترم #خالد #محمود #سومرو #صاحب #زونل #سیکریٹری آل پاکستان واپڈا ھائڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کنسٹرکشن زون سیپکو و محترم ریاض حسین بھٹی صاحب زونل وائیس چیئرمین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو اپنے قیمتی وقت سے چند لمحات ہماری تقریب کو بخشے اور #ڈویزنل #عھدیداران اور #ورکرز کا بھی #خلوص #دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آ