Wazir Construction Company

Wazir Construction Company Construction Services
Project management
Petrol Pump Construction
Roads and Building construction.

06/06/2026

الحمدللہ رب العالمین!
اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے الریحان 1 پیٹرولیم سروس کے پلستر کا کام مکمل ہو گیا ہے ۔
آپ پیٹرول پمپ بنانا چاہتے ہیں اور کنسٹرکشن ٹیم کے لیے پریشان ہیں یا میٹریل کے لیے بھاگ دوڑ نہیں کر سکتے تو ابھی رابطہ کریں ۔
+92-301-7846114 +92-340-6487348
+92-310-5083412 +92-301-7588693
یا واٹس ایپ کریں ۔
+923435481260

06/06/2026

منزلیں انھی کو ملتی ہیں جن سپنوں میں جان ہوتی ہے!
پنکھوں سے کچھ نہیں ہوتا، حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے ۔

السلام علیکم! 🕋✨وزیر کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🐑یہ بابرکت دن ہمیں ایثار، ...
27/05/2026

السلام علیکم! 🕋✨

وزیر کنسٹرکشن کمپنی کی طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🐑

یہ بابرکت دن ہمیں ایثار، قربانی اور باہمی محبت کا درس دیتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، امن اور مضبوط ایمان سے معمور فرمائے۔

اس پرمسرت موقع پر اپنی خوشیوں میں مستحقین کو بھی یاد رکھیں اور قربانی کے حقیقی مقصد کو پورا کریں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ (آمین)

21/05/2026

الریحان 1 پیٹرولیم سروس پر بلڈنگ فرنٹ کا پلستر ہو رہا ہے۔
آپ پیٹرول پمپ بنانا چاہتے ہیں اور NOC, APPROVAL یا کنسٹرکشن ٹیم کے لیے پریشان ہیں تو تجربہ کار ٹیم حاضر ہے، ابھی رابطہ کریں۔
+92-301-7846114
+92-340-6487348
+92-310-5083412
+92-301-7588693

21/05/2026

الریحان 1 پیٹرولیم سروس ایم ایم روڈ بڑنگہ اڈا نزد دلیوالا ۔

کیا آپ پیٹرول پمپ کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟منظوری سے لے کر مکمل تعمیر تک – اب سب کچھ ایک ہی چھت تلے!اگر آپ یا آپ ک...
19/05/2026

کیا آپ پیٹرول پمپ کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں؟
منظوری سے لے کر مکمل تعمیر تک – اب سب کچھ ایک ہی چھت تلے!

اگر آپ یا آپ کا کوئی دوست یا رشتہ دار پیٹرول پمپ لگانا چاہتا ہے، تو مارکیٹ کے سب سے تجربہ کار اور قابلِ اعتماد ماہرین سے رابطہ کریں۔ پیٹرول پمپ کی تعمیر کوئی عام کام نہیں، اس کے لیے قانونی پیچیدگیوں، این او سی (NOC) اور اوگرا (OGRA) کے سخت قواعد و ضوابط کی مکمل سمجھ بوجھ ضروری ہے۔

وزیر کنسٹرکشن کمپنی (Wazir Construction Company) گزشتہ 30+ سالوں سے آپ کے اعتماد پر پورا اتر رہی ہے۔ ہم 100 سے زائد کامیاب پروجیکٹس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور اب پیٹرول پمپ کنسٹرکشن میں بھی آپ کے بہترین پارٹنر ہیں۔

🛠️ ہماری خصوصی خدمات میں شامل ہیں:
سرکاری و قانونی منظوری (NOCs):
تمام متعلقہ محکموں اور OGRA کے قوانین کے مطابق دستاویزات اور منظوری کا مکمل عمل۔

سول ورکس اور ڈیزائننگ:
پمپ کا جدید لے آؤٹ، مضبوط ترین فاؤنڈیشن اور بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر۔

سیفٹی اور کسٹمر ایریا:
فیول ٹینکس کی باحفاظت تنصیب، کینوپی (Canopy) کی تعمیر، اور جدید ترین کسٹمر ٹائلٹس و شاپس کا قیام۔

پراجیکٹ مینجمنٹ:
مقررہ وقت کے اندر، بغیر کسی پوشیدہ اخراجات کے پمپ کی اے ٹو زیڈ (A to Z) تکمیل۔

"منظوری سے لے کر پمپ کے افتتاح تک... آپ کا خواب، ہماری مہارت!"

📍 ہماری سروسز کے علاقے:
لیہ، بھکر، میانوالی، کوٹ ادو، اسلام آباد، اور راولپنڈی۔

📞 آج ہی مشاورت کے لیے رابطہ کریں:
موبائل نمبرز:
+92-301-7846114 | +92-340-6487348
+92-310-5083412 | +92-301-7588693
Whatsapp: +92-343-5481260


Wazir Construction Company Wazir Construction Company The Civil Engineering Farrukh Raza

18/05/2026

الحمدللہ رب العالمین! نیو تھل پیٹرولیم نور پور تھل کی کنوپی فاؤنڈیشن کا کام مکمل ہو گیا ہے ۔
آپ پیٹرول پمپ بنانا چاہتے ہیں اور NOC, APPROVAL یا کنسٹرکشن ٹیم کے لیے پریشان ہیں تو تجربہ کار ٹیم حاضر ہے ۔
ابھی رابطہ کریں ۔
+92-301-7846114 | +92-340-6487348 |
+92-310-5083412 |
+92-301-7588693
Whatsapp +923435481260

10/05/2026

الریحان 1 پیٹرولیم سروس فرش کچے کرنا شروع ہوا۔
آپ پیٹرول پمپ بنانا چاہتے ہیں اور NOC , APPROVAL یا کنسٹرکشن ٹیم کے لیے پریشان ہیں تو ابھی رابطہ کریں ۔
+92-301-7846114
+92-343-5481260
+92-310-5083412
+92-301-7588693

MAAN Petroleum Service (Completed) Project of Wazir Construction Company
15/10/2025

MAAN Petroleum Service (Completed) Project of Wazir Construction Company

10/06/2025

Address

Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Construction Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wazir Construction Company:

Share