Äll íñ öñē

Äll íñ öñē Lövë is lifē but do it sad���

08/04/2023

اندونی خوبصورتی

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کر لڑکی سے کہا کہ ....
جان من۔۔ اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں ...
لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے .....

لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور ہیں ....
کہنے لگا جان من ۔۔۔میں ظاہری خوبصورتی کو نہیں مانتا۔اصلی حسن تو تمھارے اندر کا حسن ہے ۔سب سے بیش قمیت چیز تمھاری روح کی پاکیزگی ہے۔مجھے تصویر بھیجو مجھے تمھاری چہرے سے نہیں تمھارے اندونی احساسات سے پیار ہے .....

لڑکی ماشااللہ سے لاھور کی گنگا رام ہسپتال کے ایکسرے لیب میں کام کرتی تھی یہ اس لڑکی کی بھیجی ہوئی اندرونی تصاویر ہیں _____ 😭😭😭😜😂😁

27/01/2023

Sasta hai

27/12/2022

💫💫💫 غزل 💫💫💫

حریمِ ناز سے دیکھیں ہمیں وہ دل ربا آنکھیں
کسی کے سوز میں جلتی ہوئی دو نارسا آنکھیں

سنا تھا ایک صحرا سے کسی کے پیار کا قصہ
کسی کے عشق میں رہتی ہیں تب سے مبتلا آنکھیں

نظارہ خواب کا مہکا رہی ہیں اپنی خوشبو سے
مجھے لکھتی ہیں نامے آج بر موجِ صبا آنکھیں

وہ جب سے دے گیا ہے دید کی دنیا کو ویرانی
دریچوں پر رکی رہتی ہیں الفت آشنا آنکھیں

سنو گر غور سے لہجہ کسی کی بے زبانی کا
سناتی ہیں کسی کی دھڑکنوں کی التجا آنکھیں

اسیرِ ذات ہیں محشر تلک، محدود ہیں لیکن
کسی کی ابتدا ہیں اور کسی کی انتہا آنکھیں

نظر آتی ہیں جب بھی دشت کے ویران چہرے پر
مری آنکھوں میں رکھ جاتی ہیں الفت کی شِفا آنکھیں

سکھاتی ہیں قرینہ مانگنے کا سوز ہستی سے
جلا دیتی ہیں مدھم راگنی جیسا دیا آنکھیں

تمہی کو دیکھنے کے واسطے مانگی تھیں یزداں سے
وگرنہ کس لئے آتیں جہاں میں با خدا آنکھیں

ہمارے اور تمہارے بیچ کے سارے مراسم کو
سنا دیتی ہیں محفل میں تبسم آشنا آنکھیں

ہماری دھڑکنوں کے ساز پر لکھتی ہیں افسانے
تمہارا نام پڑھ لیتی ہیں سانسوں پر لکھا آنکھیں

یونہی بے وجہ رہتی ہے نمی سی آنکھ میں کیونکر
نہ جانے کون سی باتوں پہ رہتی ہیں خفا آنکھیں

مکیں ہے ایک ہی نیلمؔ کے دل کی لا مکانی کا
کوئی دوجا سما جائے تو ہو جائیں فنا آنکھیں



💫💫💫💫💫💫

27/12/2022

ہم وہ ساقی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو دیوانہ بنا دیتے ہیں۔۔۔😊⁦☺️⁩🤩

جام خالی ہو تو نظروں سے پلا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🤪🍷🥂🥂

عشق کرتے ہیں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جان لوٹا دیتے ہیں۔💯⁦❤️⁩⁦

وفا کریں تو بےوفاوں ۔۔۔۔۔۔۔کو بھی رلا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔😜

07/11/2022
04/11/2022

#مانو

28/10/2022
Juma Mubarak
28/10/2022

Juma Mubarak

BeShak 💞

Address

Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Äll íñ öñē posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category