27/05/2026
🐄🌙 عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک! 🌙🐄
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں خوشیاں، صحت اور برکت نازل فرمائے۔ آمین 🤲❤️
وقاص سولر سولوشن کی پوری ٹیم کی طرف سے پورے امت مسلماں کو عید الاضحیٰ مبارک! 🇵🇰☀️
📍 بٹخیلہ، مالاکنڈ
📲 ہمیں فالو کریں:
نیچے کمنٹ میں “عید مبارک” لکھیں اور اپنے دوستوں کو ٹیگ کریں! 👇😊
#عیدالاضحی #قربانی