Hidden Eyes Network.

Hidden Eyes Network. My name is Mukhtar Ahmed and I've created this Page (hidden eyes network) to educate people about media and politicians.

Some things you can expect by like and Fallow to this Page. SKP is a Private Limited Company based at Mandi Bhauddin Pakistan working in different business fields making them Subsidiary Companies and Departments.

28/02/2022

Miracle of Miraaj

22/02/2022

My Brother my Pride

16/01/2022

MUST listen

سلام پاکستان لندن کے علاقے چشم میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے بڑا اعزاز ہمارے بھائی سیاسی سماجی اور صحافت میں نمایاں م...
07/09/2021

سلام پاکستان
لندن کے علاقے چشم میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے بڑا اعزاز ہمارے بھائی سیاسی سماجی اور صحافت میں نمایاں مقام رکھنے والی شخصیت راجہ عمر حیات پہلی دفعہ چشم ٹاؤن کی سرزمین پر لیبر پارٹی کی طرف سے نو منتخب ہونے والے کونسلر ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے ۔
گذشتہ دنوں راجہ سمی صاحب کے ساتھ ان کو مبارکباد دینے کے لئے حاضر ہوئے اور بھائی نے مہمان نوازی کا حق ادا کر دیا

آپ نفاذ اسلام سے ڈرتے ہیں ۔۔۔یا اصل مسلمان بنے  سے ڈرتے ہیں ۔۔کیا ہم طالبان سے ڈرتے ہیں؟نہیں ہم طالبان سے نہیں ڈرتے بلکہ...
22/08/2021

آپ نفاذ اسلام سے ڈرتے ہیں ۔۔
۔یا اصل مسلمان بنے سے ڈرتے ہیں
۔۔کیا ہم طالبان سے ڈرتے ہیں؟
نہیں ہم طالبان سے نہیں ڈرتے بلکہ...

ہم زنا چھوڑنے اور اس پر سزائیں جاری کرنے سے ڈرتے ہیں،
ہم چوری کرتے پکڑے جانے پر ہاتھ کاٹنے سے ڈرتے ہیں،
ہماری عورتیں پردہ کرنے سے ڈرتی ہیں،
ہم ظالم ہیں کسی کو قتل کرکے اپنے اوپر قصاص جاری کرنے سے ڈرتے ہیں،
🔴ہم لوٹ مار کرپشن رشوت سود اور حرام مال کمانے کے خاتمے سے ڈرتے ہیں،

🔴ہم اوقات نماز میں دکانیں بند کرنے سے ڈرتے ہیں،
🔴ہم چھوٹے بچوں اور بچیوں سے زیادتی کرنے پر اس کے عبرتناک سزا سے ڈرتے ہیں،
☀️حقیقت تو یہ ہے کہ ہم طالبان سے نہیں
بلکہ اسلام سے ڈرتے ہیں

توجہ دیجئے گا۔۔۔آپ بالکل اسلام سے نہ ڈریں
جتنی سہولتیں آپ کو اسلام دیتا ہے
کوئی اور مذہب نہیں دیتا ۔اگر آپ چاہتے ہیں
پاکستان خوبصورت ہو پاکستان کو سب کچھ ملے
پاکستان آزاد ہو جہالت سے غلامی سے
آپ کے بچوں کو بیٹیوں کو حق ملے
نوجوانوں کو بزرگوں کو ان کا حق ملے
آپ کی عدالتیں انصاف کریں
آپ کے بچے مفت تعلیم حاصل کر سکیں
جہیز کے بغیر آپ کی بیٹیوں کی شادی ہو سکے
تو پھر نفاذ اسلام کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔
۔قرآن کو ترجمے سے پڑھ لیں
نبی کریم صلی اللہ وسلم کی سیرت پر عمل کر لیں
علامہ اقبال کی خودی کو سمجھ لیں ۔۔
ہم ایک بہترین قوم بن جائیں گے
ڈریں مت سوچیں مت ۔۔
۔نسیم صادق
خلافت اسلامیہ
عام لوگ پارٹی پاکستان

Address

Skp Group Of Companies
Mandi Bahauddin
14500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hidden Eyes Network. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hidden Eyes Network.:

Share

Category