Master Marble and Granite

Master Marble and Granite We are also offering our service in Construction sector with name of "Master Construction". Master

21/03/2026

🌙✨ Eid Mubarak! ✨🌙
May this beautiful occasion of Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your loved ones

05/03/2026
25/01/2026

Informative

13/07/2025

بسلسلہ بلڈنگ کنسٹرکشن کے معاملاے میں رہنمائی،
آج کا ٹاپک۔

لکڑی کی خریداری کیسے کریں،لکڑی کونسی اچھی ہے یا کونسی احتیاط ضروری ہے۔

سب سے پہلے تو یہ جان لیں کے لکڑی کی قیمتیں اسکے گرینز ( جو لکڑی میں لائنز سی نظر آتی ہیں)، انکی خوشبو اور انکی دستیابی، اور انکی مضبوطی کی وجہ سے ہوتی ہے اور انکی مضبوطی دو چیزوں پر منحضر ہوتی ہے ایک تو یہ کے جو لکڑی جب استعمال کی گئی وہ کتنی خشک ہوچکی تھی، اور دوسرا اسکو کیڑا لگنے سے کس حد تک بچایا گیا یا جب وہ استعمال کررہے تھے تو اس میں کس حد تک کیڑا لگا ہوا تھا،
ہم اپنی بات کریں تو ہم اپنے مختلف پراجیکٹس پر مختلف لکڑیاں استعمال کرتے ہیں، یہ اس چیز پر بھی منحضر ہوتا ہے کے ہم نے استعمال کس جگہ کرنی ہے، اور ہمارا بجٹ کتنا ہے، مثلا لکڑی کی چوکھاٹ بنانی ہو تو چیڑ بھی کامیاب ہے (اس میں تیل ہوتا ہے تو کیڑا لگنے کے چانسز کم ہوتے ہیں) لیکن سالڈ دروازے مناسب بجٹ میں بنانا ہوں تو ہماری پہلے ترجیح ییلو پائن ہے جو امپورٹڈ ہوتی ہے،
اب کے لکڑی خریدیں کیسے، تو سب سے پہلے تع ضروری ہے کے اپکا لکڑی کا کاریگر بہترین ہو جو آپکی ڈیمانڈ کے مطابق ایسا بہترین چرائی شیڈول بنائے کے لکڑی کم سے کم ویسٹ ہو، ایک بہترین کاریگر صرف دو تا پانچ فیصد ویسٹیج ہونے دیتا ہے جبکہ نااہل کاریگر تیس فیصد تک ضائع کردیتا ہے،
لکڑی خریدنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں ہم جیسے تجربہ کار لوگ ڈائریکٹ فاریسٹ والوں سے بولی میں لکڑی خریدتے ہیں جو ہمیں عام مارکیٹ سے ٹھیک ٹھاک سستی پڑ جاتی ہے، لیکن اس میں بہت زیادہ احتیاط اور ڈبل خواری کاٹنا پڑتی ہے، اور اسکے لیے آپکو خود لکڑی کو سمجھنا آنا چاہیئے،
دوسرے نمبر پر ٹمبر اسٹور کی آپشن ہوتی ہے وہاں بھی آپ لکڑی پہچاننا جانتے ہوں تو ہی کامیاب ہیں یہ نسبتا مہنگی لیکن مزید اچھی مل جاتی ہے،
آخر پر آتے ہیں بڑے ہارڈویئر جنکے پاس چرائی ہوئی لکڑی آتی ہے اس میں ویسٹیج نہ ہونے کے برابر ہوگی بشرطیکہ کاریگر اچھا ہوا خواری بالکل نہیں ہوگی لیکن یہ مہنگی پڑے گی،

لکڑی کے درخت خریدتے خیال رکھیں کے چوکور شیپ میں لیں، جسکے کونے نہیں بنے ہوں گے وہاں ویسٹیج زیادہ ہوگی، خشک ہونے کا معیار ضرور چیک کریں، گیلی ہو تو پہلے خشک کرلیں پھر استعمال کریں، رہ گئی دیمک تو اسکی وجہ گھر بناتے وقت دیمک کنٹرول کا اسپرے نہ کرنا، اور ہر چھے ماہ کے بعد گھر میں دیمک کنٹرول کی عام سپرے جو حد ہوا پانچ مرلے کے گھر میں پانچ ہزار کا خرچہ ہے لگائیں تو دیمک سے ۹۰ فیصد بچت ہوجائیگی،
نہیں کریں گے تو جتنی مرضی اچھی لکڑی استعمال کریں دیمک سے بچائو ناممکن ہے۔
الحمد اللہ ماسٹر کنسٹرکشنز گزشتہ پندرہ سال سے اسلام آباد و راولپنڈی میں بلڈنگ کنسٹرکشن کا بزنس کررہے ہیں، مذکورہ تحریر ہمارے تجربے، اور ذاتی آراء پر ممکن یے جو خالصتا نیک نیتی اور کسی قسم کے لالچ سے پاک ہو کر لکھی گئی ہیں، غلطی کی صورت میں درگزر کیجیے یا نشاندہی کریں 🙂
مزید معلومات و تفصیلات، یا ہمارے پراجیکٹس کی اپڈیٹس کے لیے ہمارا آفیشل فیسبک فین پیج وزٹ کرٹ

Lesson to Enemies
11/05/2025

Lesson to Enemies

16/12/2024

جیسا آپ چاہتے ہیں
گھر ہم ویسا بناتے ہیں

شئیر کریں تاکہ اس فتنہ کی سرکوبی ہو اور تحفظ ختم نبوت میں ہمارا نام شامل ہو
20/11/2024

شئیر کریں تاکہ اس فتنہ کی سرکوبی ہو اور تحفظ ختم نبوت میں ہمارا نام شامل ہو

Big shout out to my newest top fans! 💎 Raja JunaidDrop a comment to welcome them to our community,
21/09/2024

Big shout out to my newest top fans! 💎 Raja Junaid

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

Main GT Road
Mandra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:30
Tuesday 09:00 - 17:30
Wednesday 09:00 - 17:30
Thursday 09:00 - 17:30
Saturday 09:00 - 17:30
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

03005113656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Marble and Granite posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Master Marble and Granite:

Share

Category