Commercial Development Solutions-CDS

Commercial Development Solutions-CDS We are Solution of your problems.

27/07/2025

Loaded with cuteness, grace of creator .

21/05/2025

From ki dunia .
"کائنات کا گرم ترین مقام کہاں ہے ؟؟ اور اس مقام کا درجہ حرارت کیا ہے یا کیا تھا ؟ پہلے جب ہم سنتے تھے کہ جہنم کا ایندھن پتھر اور انسان ہوں گے تو حیرانگی ہوتی تھی کہ آگ جلانے کےلیے لکڑی چاہیے ہوتی ہے،،،،،،،،، لیکن جہنم میں پتھر ہوں گے لیکن پتھر جلتے کیسے ہیں،، یعنی پتھر آگ کیسے پکڑتے ہیں ؟ لیکن جب سے کائنات کا مطالعہ شروع کیا ہے۔۔ یہ سوال اس قدر واضح ہوگیا کہ میں بتا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔کائنات کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ پتھر کی اگ لکڑیوں کی آگ سے ہزاروں گنا سخت اور تیز ہوتی ہے،،، اگر آپ بھی میری طرح پہلے اس چیز کو نہیں مانتے تھے۔۔۔ تو یہ تحریر آپ کے لیے ہے۔

ہم جانتے ہیں،، کہ زیرو ڈگری سیلسیس پر پانی برف بن جاتا ہے یہ پانی کا فریز ٹمپریچر ہے یعنی ضروری نہیں ہے کہ ہر ایک چیز اس درجہ حرارت پر فریز ہوگی،، لیکن جس چیز میں پانی کا مالیکیولز موجود ہو، اس کو اگر ہم زیرو درجہِ حرارت پر رکھیں،، تو وہ برف میں تبدیل ہوگا، آپ اس وقت جس کمرے میں ہیں۔۔۔ اس کا اوسط درجہ حرارت 25 ڈگری سیلسیس ہے۔۔۔ ہمارے جسم کا نارمل درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر یہ درجہِ حرارت اوپر یا نیچے ہوجائے تو فوراً آپ کو مسئلہ ہوجاتا ہے،، کیونکہ ہمارے جسم کا پورا سسٹم اس درجہِ حرارت پر ہی صحیح کام کرتا ہے

ایک رپورٹ کے مطابق زمین کی سطح کا اب تک کا ریکارڈ کیا گیا، سب سے زیادہ درجہ حرارت 56.7 ڈگری سیلسیس ہے،، جبکہ 100 ڈگری سیلسیس پر پانی ابلنا شروع کر دیتا ہے،،،، یہ باتیں شاید آپ پہلے سے ہی جانتے ہوں۔ لیکن اسکے بعد جو میں بتانے والا ہوں وہ آپ کے لیے شاید بالکل نئی بات ہو۔۔۔اب ہم زمین سے باہر نکلیں گے، اور سورج کے قریب ترین سیارے کا دورہ کریں گے۔۔ چونکہ ناسا کا اسپیس شپ پہلے سے وہاں جا چکا ہے، اور اس نے معلوم کیا ہے کہ مرکری کا درجہ حرارت تقریباً 427 ڈگری سیلسیس ہے

جبکہ وینس سیارے کا 462 ڈگری سیلسیس ہے سائنس کا ماننا ہے کہ وینس ہمارے سولر سسٹم کا سب سے گرم ترین سیارہ ہے۔۔ جب کہ لاوا کا درجہِ حرارت 1200 ڈگری سیلسیس تک نوٹ کیا گیا ہے۔ اس سے زیادہ درجہ حرارت پر لوہا پگھلنے لگتا ہے۔۔۔ یعنی عام طور پر لوہا 1538 ڈگری سیلسیس پر پگھل جاتا ہے۔ اس سے آگے درجہ حرارت پر لوہا بھی بھاپ بن جاتا ہے۔

ہمارے سورج کی سطح کا درجہ حرارت 5500 ڈگری سیلسیس ہے، جب کہ اس کے Core کا درجہِ حرارت پندرہ کروڑ تک بتایا گیا ہے۔ کائنات میں اس سے آگے "درجہِ حرارت" آپ کو ضرور حیران کردے گی کیوں کہ اس سے آگے درجہِ حرارت سوپر نووا کا ہوتا ہے۔ یعنی جب ایک ستارہ اپنی عمر مکمل کر دیتا ہے،،، تو ایک زوردار دھماکے سے پھٹ جاتا ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جب کسی ستارے میں "سوپر نووا" دھمماکہ ہوتا ہے،، تو تب اس کا درجہ حرارت 55 کروڑ ڈگری سیلسیس تک ہوتا ہے۔۔۔ 55 کروڑ ڈگری سیلسیس کوئی مذاق نہیں ہے۔۔ ہم لوگ 50 ڈگری سیلسیس گرمی برداشت نہیں کرسکتے اور یہ 55 کروڑ ڈگری سیلسیس ہے۔

لیکن بات یہاں ختم نہیں ہوئی بلکہ اس کے بعد جو سب سے زیادہ درجہ حرارت ہوتا ہے۔ وہ نیوٹران سٹار کا ہوتا ہے۔ اب نیوٹران سٹار کیا ہوتا ہے۔۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایک نیوٹران سٹار کا درجہِ حرارت تقریباً 12 ارب ڈگری سیلسیس تک ہوتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن یہ بھی کائنات کا کا گرم ترین مقام نہیں ہے بلکہ اس سے آگے اگر ہم جائیں تو ہم وہاں پہنچ جاتے ہیں،،،،،، جہاں سے اس کائنات کا آغاز ہوا تھا۔ سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ کائنات کا آغاز بگ بینگ سے ہوا ہے۔یعنی یہ ساری کائنات ایک نقطے میں سموئی ہوئی تھی۔۔۔۔اس وقت اس نقطے کا سائز کیا تھا؟ جس سے اتنی "بڑی کائنات" وجود میں آئی۔ یہ ہم نہیں جانتے،،،،،،،،،،،، لیکن مختلف کیلکولیشن سے ہم یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ اس وقت اس نقطے کا درجہِ حرارت کیا تھا۔

دل تھام کر رکھیں،،،،،، کیونکہ میں اس نقطے کا درجہِ حرارت بتانے والا ہوں جس سے اس خوبصورت کائنات کا آغاز ہوا۔سائنس دانوں کا کہنا ہے،، کہ بگ بینگ کے وقت اس "نقطے" کا درجہ حرارت 142 نونیلین ڈگری سیلسیس تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ 142 نونیلین کیا ہے ؟ 142000000000000000000000000,00,00,000 کو 142 نونیلین کہتے ہیں۔۔۔۔۔ سائنس دان اس درجہ حرارت کو Absolute Hot کہتے ہیں۔۔۔ یعنی کے اس سے زیادہ ٹمپریچر کائنات میں نہیں ہے اور اگر اس سے زیادہ درجہ حرارت پایا گیا تو وہ ہمارے سائنس کے تمام قوانین کو ختم کردے گا۔ یہ درجہِ حرارت کا آخری حد ہے۔ سائنس کے مطابق کائنات UNIVERSES میں اس سے زیادہ درجہ حرارت کا وجود نہیں ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

تحریر تحسین اللہ خان

25/09/2023
تمام مرد و خواتین کے لئے بہترین موقع اب آپ کے شہر مظفرآباد میں بھی ۔ایک ایسا کورس جس میں آپ سیکھیں گے "ایمیزون ہول سیل و...
29/04/2023

تمام مرد و خواتین کے لئے بہترین موقع
اب آپ کے شہر مظفرآباد میں بھی ۔
ایک ایسا کورس جس میں آپ سیکھیں گے "ایمیزون ہول سیل ورچوئل اسسٹنٹ کیسے بنتے ہیں.
اور لائف ٹائم اپنا کاروبار یا گھر بیٹھے باقی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش آمدنی کے لئے
𝐀𝐦𝐚𝐳𝐨𝐧 Wholesale FBA
Course duration: 45 Days Physical Class and One Month Online classes.
Our main focus will be on WHOLESALE FBA. In this course you'll learn:
1) Product Hunting
2) Sourcing & Approval Strategies
3) Amazon Seller Central Management (Shipment, pricing, returns management)
Life Time Support by WhatsApp Group and Mentorship.
مذید معلومات کے لیے اور رجسٹریشن کروانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
شکریہ۔
Call/WhatsApp: 0332-2000651

29/04/2023

تمام مرد و خواتین کے لئے بہترین موقع
اب آپ کے شہر مظفرآباد میں بھی ۔
ایک ایسا کورس جس میں آپ سیکھیں گے "ایمیزون ہول سیل ورچوئل اسسٹنٹ کیسے بنتے ہیں.
اور لائف ٹائم اپنا کاروبار یا گھر بیٹھے باقی کاموں کے ساتھ ساتھ اپنی پرکشش آمدنی کے لئے
𝐀𝐦𝐚𝐳𝐨𝐧 Wholesale FBA
Course duration: 45 Days Physical Class and One Month Online classes.
Our main focus will be on WHOLESALE FBA. In this course you'll learn:
1) Product Hunting
2) Sourcing & Approval Strategies
3) Amazon Seller Central Management (Shipment, pricing, returns management)
Life Time Support by WhatsApp Group and Mentorship.
مذید معلومات کے لیے اور رجسٹریشن کروانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
شکریہ۔
Call/WhatsApp: 0332-2000651

We are Solution of your problems.

Address

KKH Road
Mansehra
21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+925822442503

Website

http://styleice.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Commercial Development Solutions-CDS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Commercial Development Solutions-CDS:

Share