19/01/2026
شاگرد حضرات سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ مہربانی کرکے اپنے استادوں سے ایک ماہ بعد بھاگا نہ کریں،
پلمبینگ صرف ایک ہیٹر اور کٹر کا کام نہیں ہے سنیٹری ایک الگ دونیا ہے ایک سمندر ہے یہ شاگردوں کے ایک ماہ کی بس کی بات نہیں ہے ،
#