Construction work solutions

Construction work solutions Contact us for construction Layout Billing & Estimation Brick and block workPlaster Finishing and tiles Painting SteelWood work interiors designer

Work smart 💪 Live smart  😊
05/04/2026

Work smart 💪
Live smart 😊

Some clicks of our work before Done
05/04/2026

Some clicks of our work before Done

05/04/2026

Bahria Orchard SQ mall some classical design

CCL pharmacist Sunder Industrial State (W.H)
05/04/2026

CCL pharmacist Sunder Industrial State (W.H)

22/05/2024

*⚠️ جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ڈیفنس شہریوں اور رہائشیوں کو مندرجہ ذیل کی اطلاع دیتا ہے:*

🛑 آنے والے دنوں میں درجہ حرارت 47 سے 55 ڈگری سیلسیس تک بڑھنے کے امکانات کے پیش نظر کچھ احتیاطی تدابیر درج ذیل ہیں:

🔴 گاڑیوں کو درج ذیل اشیاء سے خالی کر دیا جائے:
1- گیس کے مواد۔
2- لائٹرز۔
3- نرم مشروبات۔
4- پرفیوم اور عمومی طور پر ڈیوائس بیٹریاں۔
5- گاڑی کو سایہ دار جگہ پر ٹھہرائیں اور کھڑکیاں ہلکی سی کھلی رکھی جائیں (ہوا آنے کے لیے)۔
6- گاڑی کے ایندھن کے ٹینک کو مکمل طور پر نہ بھریں۔
7- شام کے وقت گاڑی میں ایندھن بھریں۔
8- صبح کے وقت گاڑی سے سفر کریں۔
9- سفر کے دوران گاڑی کے ٹائروں کو ضرورت سے زیادہ نہ بھریں۔ ٹائر پریشر کم رکھیں۔

🔴 بچھو اور سانپ اور دیگر حشرات الارض سے محتاط رہیں، کیونکہ وہ شدید گرمی میں اپنے بلوں سے نکلیں گے ٹھنڈک، نمی اور سایہ کی تلاش میں کھیتوں اور گھروں میں داخل ہو سکتے ہیں۔

🔴 پانی اور مائعات کا زیادہ استعمال کریں۔ جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی نہ ھونے دیں،
باسی اور تلی ھوئی اشیاء مت کھائیں۔

🔴 گیس سلنڈرز کو دھوپ میں نہ رکھیں۔

🔴 بجلی کے میٹرز پر بوجھ زیادہ نہ بڑھائیں اور ایئر کنڈیشنرز صرف وہاں چلائیں جہاں خاندان کے افراد موجود ہو، خاص طور پر شدید گرمی کے اوقات میں۔

🔴 براہ راست دھوپ کے سامنے نہ آئیں، خاص طور پر صبح 10 بجے سے سہہ پہر 5 بجے کے دوران،
ان اوقات میں سر اور گردن کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کر باھر نکلیں،
کالے کپڑے یا کالی ٹوپی پہننے سے گریز کریں۔

🛑 کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ شخص کو فوری ٹھنڈی ھوا دار جگہ پر رکھیں اور ھاسپیٹل منتقل کریں۔

آئیندہ دنوں میں آنے والی ھیٹ ویوو کو معمولی مت لیں۔

🔵 آخر میں: براہ کرم اس معلومات کو شیئر کریں،

*جنرل ایڈمنسٹریشن آف سول ڈیفنس کی طرف سے پورے پاکستان کے لئے* ‼️

16/05/2024

🍂 السلام و علیکم ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.🍂

سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم۔

اے رب کائنات میں تیرے پاک نام سے دن کی ابتدا کرتا ھوں یارب میری، میرے اقربا اور دوستوں کی دین و دنیا بہتر فرما اے الله پاک اس صبح کی نیک ساعتوں کو مجھ سمیت تمام امت مسلمہ کے لیے باعث رحمت، دن کو باعث برکت اور شام کو باعث عافیت رکھ، اے طاقتور ترین رب ھم تیری ھی عبادت کرتےھیں اورتجھ سے مدد مانگتےھیں۔
یاالله پاک ! ہماری توبہ قبول فرما.
ایمان خالص اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال، صحت، طویل عمر، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما۔ ہماری اور ہمارے والدین کی بخشش و مغفرت فرما ۔ اور فلسطین کے مظلوموں کی خاص الخاص مدد فرما-
🌹 آمین ثمہ آمین یارب العالمین🌹
صبح بخیر

13/05/2024

Pakistan jugar | Removing the pipes from dangres place |Scaffolding expert |

13/05/2024

Address

Mianwali
42420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Construction work solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Construction work solutions:

Share