Siyal Garlic Farms

Siyal Garlic Farms MKK Builder's & Consultants is a leading firm specializing in construction and consultancy services.

13/03/2024

Dha multan i Sector 1 kanal project

Dha Multan 1 i Secter kanal project Bricks work start
13/03/2024

Dha Multan 1 i Secter kanal project Bricks work start

 - builder's & Consultantاپنا گھر مکمل فنشنگ ماربل/ٹائل کے ساتھ انتہائی مناسب ریٹ  میں مکمل کروائیں.وہ بھی اپنی پسند کے ...
12/03/2024

- builder's & Consultant
اپنا گھر مکمل فنشنگ ماربل/ٹائل کے ساتھ انتہائی مناسب ریٹ میں مکمل کروائیں.
وہ بھی اپنی پسند کے میٹیریل کے ساتھ۔۔۔
کوئی بھی کمرشل اور ر ہا ئشی تعمیراتی کام ہم سے تسلی بخش بما مٹئریل ,اعلئ معیارکے ساتھ کم قیمیت میں کرواے ۔
مکمل تعمیراتی کام بما مٹیریل کروائیں اور مکان کی چابی حاصل کرے اورشفٹ ہو جا ئیں

وِد میٹریل ٹھیکہ پر گھر بنوانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جس کمپنی سے آپ کام کروا رہے ہوتے ہیں اس کا پرافٹ ملا کر بھی ٹوٹل لاگت کم ہی بنتی ہے بجائے اس کے کہ آپ کنسٹرکشن میٹریل خود ارینج کریں۔
اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ گھر بنوانے والے ہر مالک کو میٹریل کی کوالٹی اور مارکیٹ ریٹ کی درست طور پر جانکاری نہیں ہوتی۔اس کے برعکس ایک تعمیراتی ادارہ نہ صرف پروفیشنل انداز میں ہر قسم کے میٹریل کوالٹی کی پہچان رکھتا ہے بلکہ میٹریل ریٹس کے لئے کمپنی کے نیشنل سطح پر بہت سارے ایسے لِنکس ہوتے ہیں جن کے ذریعہ سے فیکڑی یا ہول سیل پر تمام میٹریل کو حاصل کیا جاتا ہے۔مثلاً ایک پروفیشنل کمپنی اگر کسی پراجیکٹ کو ایک کروڑ میں مکمل کرتی ہے تو نا تجربہ کاری کی وجہ سے اس کام پر دس سے پندرہ لاکھ روپے اضافی لگ سکتے ہیں اور زحمت الگ سے اٹھانی پڑتی ہے۔
آپ یا آپ کے دوست رشتہ دار اگر اپنے گھر یا پلازہ کی تعمیر کا ارداہ رکھتے ہیں تو ہماری خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
We are always providing Quality work with Quality Material to our Customers.
With Material construction Complete till Key of your project
Contact us for any Commercial plaza, Hospital, Farm House, and Residential construction work.
Free 2D , 3D elevation design with construction work.

Address

Multan

Telephone

+923036918125

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siyal Garlic Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Siyal Garlic Farms:

Share