23/06/2026
📢 **بریکنگ نیوز: میڈیا ٹیک** 📢
**معزز ممبرانِ انجمنِ تاجران ٹمبر مارکیٹ، چوک نمبر 22، ناز سینما ملتان اہم اعلان!**
رجسٹریشن مورخہ 23 جون 2026ء تک۔۔۔
**جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ آپ کی مارکیٹ کے انتخابات برائے 2026ء تا 2028ء (عرصہ 2 سال) کے انتخابات کے لیے ایک درخواست موصول ہوئی تھی جس میں الیکشن کمیٹی ظفر اقبال صدیقی، صدر چیمبر آف سمال ٹریڈرز ملتان نے ترتیب دی ہے۔ جس کے مطابق شیخ عبدالندیم، صدرِ انجمنِ تاجران چوک شاہ عباس، الیکشن کمشنر مقرر ہیں اور ان کے ساتھ سردار محمد آصف خان بلوچ، سینئر نائب صدر انجمن تاجران حضوری باغ روڈ، اور محمد رضوان جگنو، صدر انجمن تاجران اکبر روڈ، معاون ہیں۔ اس سلسلے میں آپ سے درخواست ہے کہ انتخابات کو جلد از جلد منعقد کرانے کے لیے گروپ رجسٹریشن مورخہ 23 جون 2026ء، بروز منگل، میرے دفتر چوک شاہ عباس، بالمقابل الفلاح بینک اسلامک، مبلغ 5000 روپے فیس بمعہ درخواست جمع کروائیں۔ درخواست 3 بجے دوپہر تا 5 بجے شام تک وصول کی جائے گی۔ غیر حتمی ووٹر لسٹ کی تیاری تک اگر کوئی گروپ اپنا نام بمعہ فیس واپس لینا چاہے تو اسے مکمل فیس کے ساتھ درخواست واپس کر دی جائے گی، مگر غیر حتمی ووٹر لسٹ شروع ہونے