08/05/2026
🔷 عتیق پلمبنگ کمپنی 🔷
ڈی ایچ اے ملتان میں جدید کنسیلڈ ڈائیورٹر کامیابی سے انسٹال کر دیا گیا۔
شاور اور وارَنٹی سسٹم کی فٹنگ انتہائی صفائی، مضبوطی اور پروفیشنل انداز میں مکمل کی گئی۔
ہم ہر پراجیکٹ میں معیار، خوبصورتی اور پائیدار کام کو ترجیح دیتے ہیں۔
عتیق پلمبنگ کمپنی
🏡 مضبوط گھر، مضبوط زندگی