Wasim yousif

Wasim yousif This page is only for giving information about punjab govt initiatives.

جونیئرز کے ساتھ سالگرہ پارٹی۔۔۔
28/09/2024

جونیئرز کے ساتھ سالگرہ پارٹی۔۔۔

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار۔۔۔۔اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا
12/09/2024

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار۔۔۔۔
اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا

نظر بھر کے جو دیکھ سکتے ہیں تجھ کو میں ان کی نظر دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔
31/08/2024

نظر بھر کے جو دیکھ سکتے ہیں تجھ کو
میں ان کی نظر دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔

اسکو دیکھا تو میں سمجھا ہوسکتا ہے۔۔۔!ایک انسان بھی پوری دنیا ہوسکتا ہے
20/08/2024

اسکو دیکھا تو میں سمجھا
ہوسکتا ہے۔۔۔!
ایک انسان بھی پوری دنیا ہوسکتا ہے

بارش اور تم۔۔۔۔اعتبار دونوں کا نہیں۔۔
17/08/2024

بارش اور تم۔۔۔۔اعتبار دونوں کا نہیں۔۔

میرے ہونٹوں کو مہکتے گلاب کہتا تھامیری آنکھوں کو چھلکتی شراب کہتا تھابڑھ گیا مان میرا سن اسے کیا معلوموہ ایک شخص مجھے مہ...
08/08/2024

میرے ہونٹوں کو مہکتے گلاب کہتا تھا
میری آنکھوں کو چھلکتی شراب کہتا تھا
بڑھ گیا مان میرا سن اسے کیا معلوم
وہ ایک شخص مجھے مہتاب کہتا تھا

‎کم سے کم بدلے میں جنت اسے دی جائے‎جس محبت کے گرفتار کو صحرا نہ ملے
13/07/2024

‎کم سے کم بدلے میں جنت اسے دی جائے
‎جس محبت کے گرفتار کو صحرا نہ ملے

With IG Police 🚨
09/07/2024

With IG Police 🚨

24/06/2024

الحمدللہ رب العالمین
رب کریم نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔۔🥳

جس خاص کیلئے آپ خاص نہیں اسے عام کیجئیے ،قصہ تمام کیجیئے
20/05/2024

جس خاص کیلئے آپ خاص نہیں
اسے عام کیجئیے ،قصہ تمام کیجیئے

ججتا ہے سیاہ رنگ اسے۔۔اور مجھے بھی وہ چاند کسی رات کا،میں راکھ دیے کی۔۔
24/04/2024

ججتا ہے سیاہ رنگ اسے۔۔اور مجھے بھی
وہ چاند کسی رات کا،میں راکھ دیے کی۔۔

کوئی بدلی اس کی پازیب سے ٹکرائی ہے۔۔۔
19/04/2024

کوئی بدلی اس کی پازیب سے ٹکرائی ہے۔۔۔

Address

Dco Multan Office
Multan
60000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03007311696

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim yousif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category