Multan Ke Sultan

Multan Ke Sultan ملتان کا سب سے بڑا سوشل میڈیا نیٹ ورک ✔️
آفیشل پیج کو فالو، لائک اور 🖤

04/04/2023

حکومت کا فراڈ یا تو مجھے آٹا دیا جائے یا مجھے بیوی دے دیں جو آٹا لی گئی میں تو ابھی تک کنوارہ ہوں!!🤣

‏اپیل گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی ...
04/04/2023

‏اپیل
گوشت کا کاروبار کرنے والے تمام لوگ متوجہ ہوں۔۔۔
آپ کی شاپ پر سارا دن رش لگا ہوتا ہے، کوئی ہڈی والا تو کوئی بنا ہڈی والا، کوئی امیر بارگیننگ کر کے 5 کلو،
کوئی سیٹھ صاف صاف 10 کلو اور کوئی کسی بنگلے کا ملازم اپنے مالک کے لیے 3 کلو گوشت لے جاتا ہو گا، ان لوگوں کو جیسا چاہے گوشت دیا کریں
آپ کی مرضی لیکن ایک اگزارش ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی ایک پاؤ، آدھا کلو تین پاؤ یا ایک کلو گوشت لینے آتا ہے اسے بھی عزت دیں، اس آدھا کلو والے کو کم ہڈی کم چربی والا اچھا گوشت دیں، ہوسکتا ہے
وہ غریب ہو اور مہینے میں صرف ایک بار ہی گوشت کھانے کی طاقت رکھتا ہو، ایسے میں اسے آپ وہ گوشت دے دیں جس میں گوشت کم اور ہڈی چربی زیادہ ہو تب اس کے دل پر کیا گزرے گی؟

تو پلیز جو لوگ مہینے میں ایک مرتبہ وہ بھی پوری فیملی آدھا کلو گوشت کھاتی ہو انھیں انسانیت کے ناطے، ثواب کی نیت سے ہی سہی اچھا گوشت دیں،
جو جتنا کم گوشت مانگے اسے اتنا ہی اچھا گوشت دو تاکہ ان کے دل سے آپ کے لیے دعا نکلے۔
نیکی بھی کمائیں اور پیسے بھی...

03/04/2023

ملتان میں شہریوں نے ڈاکوؤں سے خود نمٹنے کا فیصلہ کر لیا ایک ہفتے میں تیسری بار ڈاکوؤں کو پکڑ لیا۔ سیال ہوٹل کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکو شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہونے لگے جس پر شہری بلال نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے ہوائی فائرنگ کی علاقہ مکینوں نے ڈاکوؤں کی فرار کی کوشش ناکام بنا دی اور پکڑ کر کھمبے سے باندھ دیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔۔

02/04/2023

ملتان میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں بڑھ گئیں
ملتان کے علاقے گلگشت میں گزشتہ روز چوری ہونے والی بائیک کی سی سی ٹی وی فوٹیج

02/04/2023

ویڈیو کا آخر ضرور دیکھیں 😭✔️

02/04/2023

فیصل آباد قبرستان بن گیا ہے، لاہور بھی قبرستان بن گیا ہے، ہر شہر میں ٹیکسٹائل کا قبرستان بن گیا ہے ہر آدمی سسک رہا ہے میری آپ سے ہاتھ جوڑ کر التجاء ہے خدا کے لیے ہماری مدد کر دیں- چیئرمین اپٹما گوہر اعجاز اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے التجاء کرتے ہوئے

02/04/2023

رشوت لیتے ہوئے بندے کے پکڑے جانے کے بعد اس کی حالت دیکھو ذرا کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے😱

02/04/2023

End Funny 🤣

‏دیال سنگھ کا قصور صرف اتنا تھا کہ یہ رمضان کے مہینے میں باقی دکانداروں سے سستی چیزیں بیچتا تھا اِس لیے اسے دکان کے اندر...
01/04/2023

‏دیال سنگھ کا قصور صرف اتنا تھا کہ یہ رمضان کے مہینے میں باقی دکانداروں سے سستی چیزیں بیچتا تھا اِس لیے اسے دکان کے اندر ہی قتل کر دیا گیا 💔

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Ke Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan Ke Sultan:

Share