ABBAS ASSOCIATES

ABBAS ASSOCIATES Architects

08/08/2023
Bricks speak
08/08/2023

Bricks speak

16/06/2019

کوئٹہ چھاؤنی میں قائم بولان یا عسکری مسجد کا شمار کوئٹہ کی خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے جسکا منفرد طرز تعمیر سیاحوں کے لیۓ باعث کشش ہے. بولان مسجد کا سنگ بنیاد 28مارچ 2008 کو رکھا گیا اور 14 اگست 2009 کو اس مسجد کا افتتاح ہوا. مسجد سطح زمین سے تقریبا پانچ فٹ بلند چبوترے پر تعمیر کی گئی ہے, ہال اور صحن کے فرش میں سفید سنگ مرمر استعمال کیا گیا ہے. مسجد کے چار مینار ہیں, مسجد کے ہال میں داخلہ کے لیۓ واحد مرکزی دروازہ ہے, ہال کی چھت کے عین درمیان میں ایک مربع شگاف ہے جسکے اوپر ایک خوبصورت گنبد تعمیر کیا گیا ہے. یہ طرز تعمیر مسجد کو ایک منفرد پہچان بھی دیتا ہے.
تحریر و عکاسی: سید مزمل حسین, ڈیرہ غازی خان.


09/02/2019

Address

Multan

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

+923216380001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABBAS ASSOCIATES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ABBAS ASSOCIATES:

Share