Young Contractors Association AJK

Young Contractors Association AJK Professionalism is Our Moto. Raising the voice for your rights The main purpose of the Young Con.

18/08/2025

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

12/08/2025

کنٹریکٹرز کے حقوق اور تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا، اس عزم کا اظہار راجہ عامر ظفر خان، آصف مصطفائی، راجہ طاہر ساجد اور وقاص منیر قریشی نے کیا۔ چیئرمین مرکزی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نے کہا کہ آزاد کشمیر بھر کے 98 فیصد کنٹریکٹرز نے اتحاد و یکجہتی کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے ٹینڈرز کا بائیکاٹ کیا، میں اُن کے اس جرات مندانہ اور اصولی مؤقف کو سرخ سلام پیش کرتا ہوں۔
یہ اتحاد ہمارے مقصد کی کامیابی کی ضمانت ہے۔


Pwd Highways Ajk
PWD Rawalakot
PWD Neelum

12/08/2025

نہ نکلا راجہ بےایمان
نہ نکلا خواجہ بےایمان

بوجھو تو جانیں، بےایمان کون؟؟؟

#ٹینڈرز

11/08/2025

پیسہ ہمارا سیاست تمہاری نا منظور نا منظور بائیکاٹ مطلب بائیکاٹ


Pwd Highways Ajk
PWD Rawalakot
PWD Neelum

11/08/2025

آزاد کشمیر کے تمام ٹھیکیداروں نے مرکزی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر پی ڈبلیو ڈی کے جاری ٹینڈرز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
ڈویژن مظفرآباد کے تمام اضلاع اور حلقہ جات کے ٹھیکیدار یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کنٹریکٹرز کمیونٹی کے استحصال کے خلاف ڈٹ گئے ہیں۔
ان کا دوٹوک مؤقف ہے کہ جب تک جائز حقوق اور مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، یہ بائیکاٹ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا۔


Pwd Highways Ajk
PWD Neelum
PWD Rawalakot

آزاد کشمیر کے تمام ٹھیکیداروں نے مرکزی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر پی ڈبلیو ڈی کے جاری ٹینڈرز کے مکمل بائیکاٹ کا اعل...
11/08/2025

آزاد کشمیر کے تمام ٹھیکیداروں نے مرکزی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر پی ڈبلیو ڈی کے جاری ٹینڈرز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈویژن مظفرآباد کے تمام اضلاع اور حلقہ جات کے ٹھیکیدار متحد ہو کر کنٹریکٹرز کمیونٹی کے استحصال کے خلاف میدان میں ہیں۔
انہوں نے واضح پیغام دیا ہے کہ جب تک اپنے جائز حقوق اور مطالبات تسلیم نہیں کر لیے جاتے، یہ بائیکاٹ بھرپور انداز میں جاری رہے گا۔


Pwd Highways Ajk
PWD Rawalakot
PWD Neelum
Pwd Highway Sub Division Dadyal

10/08/2025

مرکزی کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے چیئرمین، راجہ قیصر مجید نے محکمہ شاہرات کے جاری تمام ٹینڈرز کا مکمل بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے ہدایت جاری کی ہے کہ تمام ضلعی باڈیز کل صبح 10 بجے تک اپنے اپنے اضلاع سے بائیکاٹ کا باضابطہ اعلان کریں اور اس احتجاج کو بھرپور کامیابی سے ہمکنار کریں۔


Pwd Highways Ajk
PWD Rawalakot
PWD Neelum
Pwd Highway Sub Division Dadyal
PWD highway rawalakot

09/08/2025

آج پونچھ کی میٹنگ تھی کل انشاءاللہ مظفرآباد سے سب کی
مشاورت سے چارچاند لگیں گے مظفرآباد سے میٹنگ کا شیڈول جاری ہو چکا ہے سب بھائی اپنا پیشہ بچانے کیلئے اس مشاورتی میٹنگ کا حصہ بنین

ڈویژن پونچھ کےاجلاس میں شامل ہونے والے کنٹریکٹرز سردار محمد وحیدسردار جمیل عالم سردار ظہیر جنتسردار عبد الجبار خان عامر ...
09/08/2025

ڈویژن پونچھ کےاجلاس میں شامل ہونے والے کنٹریکٹرز
سردار محمد وحید
سردار جمیل عالم
سردار ظہیر جنت
سردار عبد الجبار خان
عامر رفیق
قاری خلیل
سردار نثار خان
سردار زاہد
چوہدری کامران
سردار منیر حسرت
نیئر صدیق
سردار اورنگزیب
سردار عمران
مظہر الاسلام
چوہدری عمران
سردار ناصر حمید
نثار طارق
عثمان ستی
شہباز خان
انجینئیر چوہدری آفتاب
سردار اسماعیل
یاسر آزاد
حسام قیوم
قمر جہانگیر
عمران بن سرور
ارشد ریشم
سعید شاہ
خواجہ افتخار احمد
افتخار بشیر
امتیاز خان
صہیب کمال
ہارون الرشید
صدام حسین خان
شیراز شفیع
ماجد ممتاز
محمد اسلم فقی
عدنان خادم
شاہد منظور
ساجد شاہ صاحب
بابر حسین
ثاقب سرور
خواجہ ظفر
اعجاز شریف
چوہدری ظفر
راجہ محمد آزاد
سرفراز خان
خان افتخار
چوہدری امتیاز
قیوم عثمانی
محمد ارشد
خالد اشرف
و دیگر کی شرکت

09/08/2025

کل صبح 11 بجے کنٹریکٹرز آفس، پی ڈبلیو ڈی مظفرآباد میں کنٹریکٹرز کی ایک نہایت اہم اور ہنگامی میٹنگ طلب کی گئی ہے جس میں حلقہ کی سطح پر اہم فیصلے کیے جائیں گے اور جاری ٹینڈرز کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
اس میٹنگ میں یہ فیصلہ بھی شامل ہوگا کہ آیا ہم ان ٹینڈرز میں شرکت کریں یا نہیں۔
اپنے اپنے حلقے کا تفصیلی شیڈول ضلعی باڈی کی جانب سے کچھ دیر بعد جاری کیا جائے گا۔
تمام کنٹریکٹرز سے پُرزور اپیل ہے کہ اس میٹنگ میں اپنی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ تمام فیصلے مشاورت اور اتفاقِ رائے سے کیے جا سکیں۔


Pwd Highways Ajk

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923465962577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Contractors Association AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category