Talha mashori official

Talha mashori official You can contact us on WhatsApp at this number
03034236759

دنیا میں سب سے بڑا عذاب بہروپ ہے، یعنی آپ وہ بننے کی کوشش کریں جو آپ نہیں ہیں۔۔۔
06/01/2024

دنیا میں سب سے بڑا عذاب بہروپ ہے، یعنی آپ وہ بننے کی کوشش کریں جو آپ نہیں ہیں۔۔۔

Talha Constructions!بہت سے دوستوں کے اصرار پر مکمل گھر کے ٹھیکے کے بارے معلومات شئر کرنے لگا ہوں،یہ ڈیٹیلز مارکیٹ میں کس...
24/11/2023

Talha Constructions!
بہت سے دوستوں کے اصرار پر مکمل گھر کے ٹھیکے کے بارے معلومات شئر کرنے لگا ہوں،
یہ ڈیٹیلز مارکیٹ میں کسی بھی تبدیلی تک برقرار رہیں گی، جو مٹیریل بتایا جائے گا وہی استعمال کیا جائے گا۔ یہی ہمارا اصول ہے۔ البتہ شہر کے حساب سے ریٹس میں کمی بیشی واقع ہو سکتی ہے!
اس میں ہم بتا رہے ہیں کہ ہم جب مٹیریل کیساتھ ٹھیکہ لیتے ہیں تو ہم اپنے کسٹمر کا کیا کیا کام کر کے دیتے ہیں اور کونسا مٹیریل استعمال کرتے ہیں۔!
یہ وہ چیز ہے جسکے بارے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ 90% ٹھیکیدار یا کمپنیاں ڈنڈی مار جاتے ہیں۔
باقی ک جنہیں رزق حلال ضرورت ہے وہ اپنے معاہدے پہ پورا اترتا ہے، اور ہمارا معاہدہ یہی ہوتا ہے جو آج آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔
شکریہ💙❤️💕

اے پلس(A+() گریڈ مکمل فنیشنگ مٹیریل لسٹ!
1-بنیادوں کی کھدائی،
2-بنیادوں میں کنکریٹ کی بھرائی (لین۔ 4 انچ روڑی اور 2 انچ بجری مصالحہ)
3-ڈی پی سی
4-مکمل چنائی اول اینٹ کیساتھ
5-گھسو (مٹی) کی بھرائی
6-پلیستر مکمل (سیمنٹ کمپنی مالک کی ڈیمانڈ پر)
7-سریا مغل سپریم کا
8-آر سی سی لینٹر (بھرائی ڈیمانڈ کیمطابق، ریٹس میں بھی کمی بیشی ممکن ہے)
9-لوہے کی شٹرنگ (چھت کیلیے)
10-الیکٹرک پائپ اور بورڈ (ڈیورا کمپنی کے)
11-سینٹری+سیوریج (ڈیورا کمپنی)
12-فرش کا کچا
13-چھت کی بھٹہ ٹائل
14-چھت کا واٹر پروفنگ ورک
15-تمام چوکھاٹ چادر والے (16گیج چادر)
16-الیکٹرک وائرنگ (وائر، جی ایم کمپنی)
17-سیلنگ (ڈیزائن آن ڈیمانڈ)
18-فرش ٹائل مکمل گھر کی (2×2)
19-باتھ روم ٹائل
20-سیڑھیوں اور کچن کا گرینائٹ ماربل
21-ونڈو ایلو مینیم (1.2 ملی میٹر)
22-ونڈو گلاس (5 ملی میٹر)
23-دروازے (یلو پائن سمی سولڈ)
24-واشروم فٹنگ (فیصل/عمر)
25-پینٹ (برائیٹو، بلیک ہارس، ماسٹر)
26-راک وال( بیرونی دیوار)

یہ ریٹ 5500 فی مربع فٹ کے حساب سے چارج کیا جاتا ہے۔

23/11/2023

السلام علیکم احباب!
میں جانتا ہوں جو احباب میرے ساتھ جڑے ہیں میرے کام کی وجہ سے نہیں جڑے، آپ کا تعلق میرے ساتھ عارضی صحیح مگر حوصلہ افزاء ہے،
میں بھی شاید باقی دنیا داروں کی طرح مطلبی ہوں اور اس لیے بار بار عرض گزار رہتا ہوں کہ میری حوصلہ افزائی کی جائے۔
جو احباب یہ بات محسوس کرتے ہیں میں ان سے معذرت خواہ ہوں اور جو احباب خوش ہوتے ہیں میں انکا ممنون ہوں!
میں نے فیسبک پہ اپنا پیج بنایا تھا جس پہ مجھے کوئی خاصہ رسپانس نہیں ملا تھا اور اس پیج کو اسکے اپنے حال پر چھوڑنا پڑا۔
ایک بار پھر التجا لایا ہوں کہ میرے واٹس ایپ چینل کو فالو کرلیں اور اس لنک کو شئر بھی کردیں۔
روزگار تعاون کا محتاج ہوتا ہے یہاں تک کہ باس کو ایمپلائز کے تعاون کی ضرورت ہوتی ہے اور ایمپلائز کو باس کے تعاون کی۔
مگر اس مقام تک پہنچنے کیلیے جو سب سے قیمتی تعاون ہوتا ہے وہ دوستوں کا ہوتا ہے ۔
آپ دوستوں نے ہمیشہ ساتھ دیا میں آپکا ممنون ہوں اور الحمدللہ اپنے محدود وسائل کیساتھ اپنا کام ایمانداری سے جاری رکھے ہوا ہوں مزید دعاؤں کا طلبگار ہوں!
شکریہ!

21/10/2023

گھر بنوانے کیلئے، لیبر ریٹ پر کام کروانے کیلیے، ٹائل ماربل لگوانے کیلیے، مناسب ریٹ پر معیاری کام کرانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 🥰
03034236759

ہیلو!  الحمدللہ ہم تعمیراتی میدان میں اپنے معیاری کام کے لیے پہچانے جاتے ہیں!  ہم یہ نہیں کہتے کہ باقی تمام ٹھیکیدار غیر...
18/03/2023

ہیلو!
الحمدللہ ہم تعمیراتی میدان میں اپنے معیاری کام کے لیے پہچانے جاتے ہیں! ہم یہ نہیں کہتے کہ باقی تمام ٹھیکیدار غیر معیاری کام کرتے ہیں، لیکن الحمدللہ ہمیں اپنے کام پر اعتماد ہے اور ہمارے ساتھ کام کرنے والوں کو ہم پر اعتماد ہے۔
مہنگائی کے اس دور میں بہت سے لوگوں نے سامان اور مزدوری مہنگی ہونے کی وجہ سے کام چھوڑ دیا ہے۔ الحمدللہ، ہم گاہک کے معیار کے مطابق معیاری مواد استعمال کرتے ہیں اور انتہائی مناسب قیمت پر معیاری کام فراہم کرتے ہیں!
اگر آپ بھی مناسب قیمت پر معیاری کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں!
طلحہ کنسٹرکشن!

Hello! Alhamdulillah we are recognized for our quality work in the construction field!  We do not say that all other con...
18/03/2023

Hello!
Alhamdulillah we are recognized for our quality work in the construction field! We do not say that all other contractors do substandard work, but Alhamdulillah we have confidence in our work and those who work with us have confidence in us!
In this era of inflation, many people have stopped working due to the high cost of materials and labor. Alhamdulillah, we use quality materials according to the customer's standards and provide quality work at a very reasonable rate!
If you also want quality work done at a reasonable rate, contact us!
Talha Constructions!
03034236759

11/03/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Muzaffargarh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha mashori official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talha mashori official:

Share

Category