25/07/2020
اسلام علیکم۔۔۔۔۔
فراڈ اور دھوکہ بازی سے بچیں اپنا پیسہ بچائیں سولر سسٹم لگانے والے کبھی بھی آپ کوحقیقت کا آئینہ نہیں دکھائیں گئے۔۔۔
ایک کامیاب سولر سسٹم کی تین بنیادیں ہوتی ہیں
سسٹم ڈیزائن۔۔۔
کوالٹی۔۔۔۔۔
انسٹالیشن۔۔۔۔
سسٹم ڈیزائن (سسٹم ڈیزائن بہت اہم اور بڑا ٹاپک ہے میں آپ کو مختصر بتا دیتا ہوں ہماری آنکھوں سے ایسے سسٹم بھی گزرے ہیں اُن کا حال یہ تھا کہ سولر پینلز کی کیپیسٹی سے بڑا اُنکا بیٹری بینک تھا مطلب ساتھ دن میں لوڈ چلانے کی تو دور کی بات ہے بیٹری بینک ہی نہیں چارج ھو
رھا تھا۔۔۔۔)
کوالٹی (آپ نے اچھی چیز کے پیسے بھرے اور آپ کوتھرڈ کلاس یا درمیانے درجے کی چیز لگا کے دی جا رہی ہے...)
انسٹالیشن (نان پروفیشنل وائرنگ اور غلط کنکشن سے مکمل سسٹم کا بھٹہ بیٹھ جاتا ہے اِس میں اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں مثال کے طور پر سولر پینلز کا اینگل صحیح سیٹ نا کیا ہو تو آپ کی پروڈکشن پر بہت ایفکٹ پڑے گا۔۔۔)
اب ہم آپ کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔۔۔
آپشن نمبر ایک۔۔۔۔
اپنا سولر سسٹم ڈیزائن کروائیں اپنے لوڈ کے مطابق اور یہ ڈیزائن حقیقت کا آئینہ ہو گا
سسٹم ڈیزائن میں کیا چیزیں شامل ہیں۔۔
1) PV capacity (company, Ratings, quantity, market rates)
2) Inverter size (company, Market rates)
3) battery Bank ( company, Ratings, market rates)
4) DC wires (company, MM, market rates)
5) approximately project cost with different brand report
6) Totall approximately KWH (unit) per month & annual report
7) installation guide with All diagrams..
And other documents
آپشن نمبر دو۔۔۔
آپ اپنا سامان خود پرچیز کرے ہم آپ کو ڈیزائن اور انسٹالیشن کی سہولت دیں گے نیز مارکیٹ میں سامان پرچیز کرنے میں بھی آپ کی معاونت کی جائے گی
آپشن نمبر تین ۔۔۔
اگر آپ اپنا سولر سسٹم کسی کمپنی سے لگوانا چاہتیں ہیں
تو ہم آپ کے ساتھ مِل کے اس کمپنی سے کم قیمت اچھی کوالٹی اور آپ کے لوڈ کے حساب کے مطابق لگوا کے دیں گے۔۔۔۔
کیوں کہ ہر کسٹمر کے پاس ٹیکنیکل نالیج نہیں ہے ٹیکنیکل لینگویج نہیں آتی مارکیٹ کے ریٹس کا انداز نہیں ہوتا۔۔۔۔وغیرہ
اور یاد رکھیں ہمیشہ بیچنے والا گول بات کرتا ہے کبھی کھل کے بات نہیں کرے گا کھل کے بات کرنے والا کوئ سو میں سے ایک ہی ہوتا ہے
مختلف فراڈ دھوکے بازی سے بچیں۔۔۔۔
یہ سب کچھ بہت ہی کم قیمت UTC Solar Tech
رابطہ نمبر
Rana Umar Farooq
WhatsApp # 03136865202
Mob #. 03016111004