Archish Architects

Archish Architects Archish Architects is a firm of Experience Professionals offering Architectural & interior Design Services.

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِآرمر کالونی میں ایک کنال پر بنایا گیا یہ خوبصورت جدید گھرآر...
28/04/2026

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
آرمر کالونی میں ایک کنال پر بنایا گیا یہ خوبصورت جدید گھر
آرچِش آرکیٹیکٹس کا ڈیزائن ہے، جو مسٹر حارث خان کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
یہ گھر صرف رہنے کی جگہ نہیں، بلکہ سکون، خوشی اور اپنے خوابوں کو جینے کی ایک خوبصورت جگہ ہے۔
Design By . Architect Shabbir Ahmad.

اِس میں آپ کا پسندیدہ ایلیویشن کون سا ہے؟A or B
28/04/2026

اِس میں آپ کا پسندیدہ ایلیویشن کون سا ہے؟
A or B

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِDesign by Archish ArchitectsOwner: Saboor KhanLocation: Cha...
16/04/2026

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
Design by Archish Architects
Owner: Saboor Khan
Location: Charsadda
Project: Residential
Architect: Shabbir Ahmad
جدید طرزِ تعمیر اور معیاری انجینئرنگ کا حسین امتزاج۔۔۔
انجینئرز اور آرکیٹکٹس کے زیرِ انتظام ایک قابلِ اعتماد ادارہ۔۔۔
آپ کی سوچ اور جدید طرزِ تعمیر کے عین مطابق، نقشہ جات کی تیاری اور ڈیزائننگ کی مکمل خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔۔۔
ہر قسم کے نقشہ جات کے لیے ہم سے رابطہ کیجئے۔
For more details, call us:
0348 9193810

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِنوشہرہ میں خالد خان صاحب کے لیے آرچش آرکیٹیکٹس کی جانب سے ت...
09/04/2026

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
نوشہرہ میں خالد خان صاحب کے لیے آرچش آرکیٹیکٹس کی جانب سے تیار کردہ یہ 8 مرلہ جدید رہائشی ڈیزائن نفاست، اور خوبصورتی کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔ صاف ستھری لائنز، دلکش اور متوازن روشنی اس گھر کو ایک منفرد وقار بخشتی ہیں۔
جہاں جدید ڈیزائن، خوابوں کو جینے کا احساس بن جائے۔
Design By۔ Architect Shabbir Ahmad.

دل کہتا ہے — "یہ میرا گھر ہے"،جہاں سکون کی خوشبو ہو، اور آنے والی نسلوں کی یادوں کا سایہ ہو۔جناب زبیر خان صاحب کا یہ شان...
01/04/2026

دل کہتا ہے — "یہ میرا گھر ہے"،
جہاں سکون کی خوشبو ہو، اور آنے والی نسلوں کی یادوں کا سایہ ہو۔
جناب زبیر خان صاحب کا یہ شاندار گھر، نوشہرہ میں ۱.۵ کنال پر، خوبصورتی، وقار اور جدید ڈیزائن کا دلکش امتزاج ہے۔
Design by Archish Architects
Architect: Shabbir Ahmad.

31/03/2026

مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ
Residential House At Charsadda KPK
Area 1.5 kanal.
Design By. Architect Shabbir Ahmad
ڈیزائن کروانا ہے ہو جائے گا۔
📞 0348 9193810.

23/03/2026

Visualizing Hujra in Charsadda: A Custom Solution for Abdurehman Khan..

20/03/2026

Eid Mubarak

ہر انسان کے دل میں ایک گھر کا خواب ہوتا ہے…ایک ایسی جگہ جہاں سکون ہو، خوشیاں ہوں اور اپنی کہانی لکھی جائے۔ASC Colony نوش...
06/03/2026

ہر انسان کے دل میں ایک گھر کا خواب ہوتا ہے…
ایک ایسی جگہ جہاں سکون ہو، خوشیاں ہوں اور اپنی کہانی لکھی جائے۔
ASC Colony نوشہرہ میں 35×57 فٹ کے پلاٹ پر ناصر خان صاحب کا یہ خوبصورت گھر اسی خواب کی حقیقت ہے۔
خوبصورتی، وقار اور جدید ڈیزائن کا دلکش امتزاج۔
Design by Archish Architects

27/02/2026

مسٹر طفیل خان کا گھر اب تکمیل کے خوبصورت مرحلے میں ہے۔
ہر لائن میں سوچ، ہر کونے میں ڈیزائن اور ہر تفصیل میں معیار جھلک رہا ہے۔
ڈیزائن از Archish Architects
📞 0348-9193810

“کچھ گھر صرف تعمیر نہیں ہوتے، وہ پہچان بن جاتے ہیں۔نوشہرہ میں جناب ناظم خان کے لیے ڈیزائن کیا گیا یہ 1.5 کنال کا شاندار ...
16/02/2026

“کچھ گھر صرف تعمیر نہیں ہوتے، وہ پہچان بن جاتے ہیں۔
نوشہرہ میں جناب ناظم خان کے لیے ڈیزائن کیا گیا یہ 1.5 کنال کا شاندار گھر — بیسمنٹ، گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کے ساتھ — آرچش آرکیٹیکٹس کے وژن اور معیار کی جھلک ہے۔
اگر آپ بھی اپنے خوابوں کے گھر کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی آرچش آرکیٹیکٹس سے رابطہ کریں۔
📞 0348-9193810”

08/02/2026

Layout of a Residential house At Asc Colony Nowshera..

Address

Nowshera

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923489193810

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Archish Architects posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Archish Architects:

Share