کسان زرعی مرکز پیرپیائی نوشہرہ

کسان زرعی مرکز پیرپیائی نوشہرہ 🌾 کسان زرعی مرکز پیرپائی نوشہرہ
🌱 معیاری بیج، کھاد اور زرعی ادویات
👨‍🌾 فصلوں کے مسائل کا ماہر حل
📍 پیرپائی، نوشہرہ
📞 0313-9839016

17/02/2026

🌽 ہائبرڈ مکئی 3575 – مکمل تفصیل
🔹 بیج کی قسم: اعلیٰ معیار کا ہائبرڈ مکئی بیج
👑 سائیلج اور دانوں کا بادشاہ
🔥 گرمی برداشت کرنے کی زبردست صلاحیت
🔹 پودے کی خصوصیات:
▪ مضبوط تنا اور گھنی جڑیں
▪ لمبا قد، فصل گرنے سے محفوظ
▪ یکساں اور بھرپور فصل
▪ سرسبز پودا، چوڑے پتے
▪ دانوں سے بھری وزنی چھلیاں، زیادہ پیداوری صلاحیت
🔹 چھلے کی خصوصیات:
▪ لمبا اور بھرپور چھلا
▪ دانے یکساں، بھرے ہوئے اور چمکدار
▪ دانوں کی بھرائی آخر تک مکمل
🔹 پیداوار:
▪ مناسب کاشت اور دیکھ بھال کے ساتھ بہترین اور مستحکم پیداوار
▪ زیادہ وزن اور بہتر مارکیٹ ویلیو
🔹 مزاحمت:
▪ عام بیماریوں اور موسمی دباؤ کے خلاف بہتر برداشت
🔹 فوائد:
✅ زیادہ پیداوار
✅ بہتر منافع
✅ کسان دوست بیج
✅ جدید زرعی تقاضوں کے مطابق
📍 Available at Kissan Zari Markaz
📞 Call / WhatsApp: 0301-9029500
سوہنی دھرتی انٹرنیشنل — مقابلہ کرو پیداوار سے

🌽 ہائبرڈ مکئی 3575 – مکمل تفصیل🔹 بیج کی قسم: اعلیٰ معیار کا ہائبرڈ مکئی بیج👑 سائیلج اور دانوں کا بادشاہ🔥 گرمی برداشت کرن...
17/02/2026

🌽 ہائبرڈ مکئی 3575 – مکمل تفصیل
🔹 بیج کی قسم: اعلیٰ معیار کا ہائبرڈ مکئی بیج
👑 سائیلج اور دانوں کا بادشاہ
🔥 گرمی برداشت کرنے کی زبردست صلاحیت
🔹 پودے کی خصوصیات:
▪ مضبوط تنا اور گھنی جڑیں
▪ لمبا قد، فصل گرنے سے محفوظ
▪ یکساں اور بھرپور فصل
▪ سرسبز پودا، چوڑے پتے
▪ دانوں سے بھری وزنی چھلیاں، زیادہ پیداوری صلاحیت
🔹 چھلے کی خصوصیات:
▪ لمبا اور بھرپور چھلا
▪ دانے یکساں، بھرے ہوئے اور چمکدار
▪ دانوں کی بھرائی آخر تک مکمل
🔹 پیداوار:
▪ مناسب کاشت اور دیکھ بھال کے ساتھ بہترین اور مستحکم پیداوار
▪ زیادہ وزن اور بہتر مارکیٹ ویلیو
🔹 مزاحمت:
▪ عام بیماریوں اور موسمی دباؤ کے خلاف بہتر برداشت
🔹 فوائد:
✅ زیادہ پیداوار
✅ بہتر منافع
✅ کسان دوست بیج
✅ جدید زرعی تقاضوں کے مطابق
📍 Available at Kissan Zari Markaz
📞 Call / WhatsApp: 0301-9029500
سوہنی دھرتی انٹرنیشنل — مقابلہ کرو پیداوار سے

18/01/2026

📌 کسان زرعی مرکز پیرپائی نوشہرہ
🌱 بیج | 💧 کھاد | 🐛 زرعی ادویات
👨‍🌾 فصلوں کے مسائل کا درست حل
💯 معیاری اور مستند پراڈکٹس
📍 پیرپائی، نوشہرہ
📞 0313-9839016
🔔 پیج Follow کریں
💬 کسان دوستوں کو Share کریں

18/01/2026

📢 خوش آمدید کسان بھائیو! 🌾
کسان زرعی مرکز پیرپائی نوشہرہ میں
آپ کو ملیں گے:
✅ معیاری بیج
✅ اصلی زرعی ادویات
✅ فصلوں کے مسائل کا مفت مشورہ
✅ ایماندار رہنمائی، تجربے کے ساتھ
📍 مقام: پیرپائی، نوشہرہ
📞 رابطہ: 0313-9839016
👨‍🌾 ہم کسان کے فائدے کو اپنا فائدہ سمجھتے ہیں
👉 پیج کو Follow کریں تاکہ نئی معلومات، آفرز اور زرعی ٹپس آپ تک پہنچتی رہیں۔

*گندم کی نئی شاہکار ورائٹی**سویرا 24*(70 سے 75 من فی ایکڑ اوسط کی صلاحیت)تحریر : چوہدری افتخار سندھو (قائدِ اعظم گولڈ می...
26/11/2025

*گندم کی نئی شاہکار ورائٹی*
*سویرا 24*
(70 سے 75 من فی ایکڑ اوسط کی صلاحیت)
تحریر : چوہدری افتخار سندھو
(قائدِ اعظم گولڈ میڈلسٹ)
کسان ورلڈ مارکیٹنگ لاہور
سویرا 24 گندم کی ایک نئی اور اعلیٰ پیداوار دینے والی ورائٹی ہے جو سال 2024 میں منظور ہوئی ہے اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گزشتہ سال انتہائی کامیابی سے کاشت ہوئی ہے ۔ سویرا 24 نے آبپاش اور نیم آبپاش علاقوں میں 70 سے 75 من فی ایکڑ اور بارانی اور نیم بارانی علاقوں میں 50 تا 60 من فی ایکڑ تک اوسط نکالی ہے ۔ زرعی ماہرین کے مطابق یہ ورائٹی پنجاب کے ساتھ ساتھ دیگر صوبوں کیلئے بھی سفارش کی جارہی ہے
*خصوصیات:*
*1- اوسط پیداوار:*
70 سے 75 من فی ایکڑ تک اوسط پیداوار دینے کی صلاحیت
*2- پودے کی ساخت:*
زیادہ شگوفوں (ٹلرنگ) کے ساتھ مضبوط پنجہ ، درمیانہ قد اور مضبوط تنے کے ساتھ بارش اور آندھی میں گرنے سے محفوظ
*3- بالیاں:*
لمبی اور دانوں سے بھرپور سونے جیسے رنگ والی خوبصورت بالیاں
*4- پکنے کا دورانیہ:*
گندم کی یہ نئی ورائٹی سویرا 24 تقریباً 140 سے 145 دن میں پک کر تیار ہو جاتی ہے اور سٹہ اتنا مضبوط کہ دانے گرنے سے محفوظ
*5- بیماریوں کے خلاف مزاحمت:*
گندم کی دیگر بیماریوں کے ساتھ ساتھ زنگ ، کنگی یا رسٹ (Rust) جیسی بیماریوں کے خلاف زبردست قوت مزاحمت
*6- علاقے کاشت:*
پنجاب کے آبپاش اور نیم آبپاش کے ساتھ ساتھ بارانی اور نیم بارانی علاقوں کیلئے موزوں ہے ۔ زرعی ماہرین اس شاہکار ورائٹی کو پورے پاکستان کیلئے موزوں قرار دے رہے ہیں
*7-دانہ:*
دانہ موٹا اور وزن دار اور لمبوترا ہے جو منڈی میں اچھی قیمت حاصل کرتا ہے
*8- پانی کی ضرورت:* اس ورائٹی کو زیادہ پانی کی ضرورت نہیں ۔ یہ درمیانی آبپاشی میں بھی اچھی پیداوار دے جاتی ہے اس لئے آبپاش اور نیم بارانی علاقوں کے ساتھ ساتھ ایسے بارانی علاقوں میں بھی کامیاب ہے جہاں سیزن میں دو تین بارشیں ہو جاتی ہوں
*بیج پیکنگ:*
50 کلوگرام برائے فی ایکڑ
کسان زرعی مرکز پر موجود ہے
رابطہ/واٹس ایپ 03139839016

Available at Kissan Zari Markaz  رچنا ایگری بزنس کا امپورٹڈ رائی گراسدلکش سبز رنگت,,,,, عام چارے کی نسبت سب سے زیادہ پرو...
27/09/2025

Available at Kissan Zari Markaz

رچنا ایگری بزنس کا امپورٹڈ رائی گراس
دلکش سبز رنگت,,,,, عام چارے کی نسبت سب سے زیادہ پروٹین اور غذائی اجزاء,,,زیادہ کٹائیاں اور جلد کٹائی تیار کرنے کی صلاحیت
مٹھاس اور بھر پور غذائیت کی بدولت,,,,, جانوروں کا پسندیدہ چارہ
سرد موسم اور کورے (Frost) کے خلاف قوت برداشت -
زیادہ پیداوار اور خوبصورت رنگت کی بنا پر مارکیٹ میں اول








رائی گراس فریش سٹاک موجود ہےرابطہ/واٹس ایپ 03139839016
27/09/2025

رائی گراس فریش سٹاک موجود ہے
رابطہ/واٹس ایپ 03139839016

ہر قسم کے معیاری بیج محدود مقدار میں موجود ہےکسان زرعی مرکز پیرپیائی نوشہرہ پر موجود ہےرابطہ/واٹس ایپ نمبر 03139839016  ...
21/09/2025

ہر قسم کے معیاری بیج محدود مقدار میں موجود ہے
کسان زرعی مرکز پیرپیائی نوشہرہ پر موجود ہے
رابطہ/واٹس ایپ نمبر 03139839016

Available at Kissan Zari Markaz شلجم کی کاشت کا بہترین وقت یکم ستمبر تا آخر دسمبرشرح بیج: اگیتی کاشت کیلئے 1500 گرام فی ...
31/08/2025

Available at Kissan Zari Markaz
شلجم کی کاشت کا بہترین وقت
یکم ستمبر تا آخر دسمبر
شرح بیج: اگیتی کاشت کیلئے 1500 گرام فی ایکڑ،
،پچھیتی کاشت 1 کلو گرام فی ایکڑ

شلجم کی بہترین اقسام کے بیج دستیاب ہیں
پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔
📞 ابھی آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
👉 03139839016
کسان زرعی مرکز پر موجود ہے – کسان کی کامیابی ہمارا مقصد

Address

Pirpiai Nowshera
Nowshera
4180

Telephone

+923139839016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کسان زرعی مرکز پیرپیائی نوشہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کسان زرعی مرکز پیرپیائی نوشہرہ:

Share

Category