Umar Farooq Kasuri

Umar Farooq Kasuri ہر قسم کی ٹائل اور ماربل فٹنگ اور پالش کا کام کروانے کیلئے ہم سے رابطہ فرمائیں ۔

14/10/2025

"Hexagon power! 💪 Marble meets Granite. What a combo!"
US Tile Fixer

















یہودی لابی اور دین بیزار نام نہاد لبرلز بے شرمو 😡 🔆 تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے نانائز رس...
07/01/2025

یہودی لابی اور دین بیزار نام نہاد لبرلز بے شرمو 😡
🔆 تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا شادی کے نانائز رسم و رواجوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے
🔆 تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا رات کے 3 بجے ہوٹلوں پر ضائع کرنے سے بہتر ہے
🔆 تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا کئی گاڑیاں خریدنے سے بہتر ہے
🔆 تم یہ کیوں نہیں لکھتے کہ ایک بھوکے کو کھانا کھلانا مہنگے موبائل ، پرفیوم ، کپڑے ، جوتے خریدنے سے بہتر ہے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آجکل جو کچھ ہو رہا ہے اس کا آج سے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔اب سیلفیز اور وی...
28/12/2024

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آجکل جو کچھ ہو رہا ہے اس کا آج سے پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔

اب سیلفیز اور ویڈیوز سے بات کہیں دور جا پہنچی ہے۔
نام نہاد ٹک ٹاکرز کے فوٹو شوٹس، میاں بیوی کے درمیان گلے ملنے اور انتہائی بے ہودہ انداز کی تصاویر سے ہماری اخلاقی پستی کا اندازہ ہو رہا ہے۔
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارے دلوں سے خانہ کعبہ کا وقار اور احترام ختم ہو کر رہ گیا ہے۔
انا للّٰه وانا الیه راجعون
(تصاویر بلر کر کے مجبورا لگائے گئے ہیں)
علماء کرام سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے عوام الناس کو بریفنگ دیں

میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے,"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال ک...
18/09/2024

میں نے ایک غیر ملکی ماہر نفسیات کا پوڈکاسٹ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے,
"اللہ نے عورت کو اس لیے پیدا کیا ہے کہ وہ استقبال کرے، اور جو کچھ بھی آپ عورت کو دیتے ہیں، وہ اسے قبول کرتی ہے، اسے دوگنا کرتی ہے، اور آپ کو دوبارہ واپس کرتی ہے
اگر آپ اسے نطفہ دیں گے، تو وہ اسے نطفہ کی صورت میں واپس نہیں کرے گی، بلکہ اسے دوگنا کرکے آپ کو بچہ دے گی
اگر آپ اسے ایک گھر دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو مسکن دے گی
اگر آپ اسے سبزیاں اور پھل دیں گے، تو وہ آپ کو کھانا دے گی
اور اگر آپ اسے مایوسی دیں گے، تو وہ اسے دوگنا کرکے آپ کو کئی گنا زیادہ واپس دے گی 😞

اور آخر میں انہوں نے ایک بہت معبر جملہ کہا,
"اگر آپ کو وہ پسند نہیں آ رہا جو آپ کو مل رہا ہے...!
تو آپ کو وہ بدلنا ہوگا جو آپ دے رہے ہیں
عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کرو 🙃

اُس کی بیوی کو جب علم ہوا کہ وہ دوسری شادی کا اردہ رکھتا ہے تو اس نے ایک دن بڑے اہتمام سے رات کا کھانا تیار کیا اور چار ...
09/07/2024

اُس کی بیوی کو جب علم ہوا کہ
وہ دوسری شادی کا اردہ رکھتا ہے تو اس نے ایک دن بڑے اہتمام سے رات کا کھانا تیار کیا اور چار انڈے اُبال کر ہر ایک کو الگ الگ رنگ سے رنگ دیا
اور شوہر کو پیش کردیا
شوہر نے پہلے حیرانی سے رنگ برنگے انڈوں کو دیکھا
اور پھر استفہامیہ نظروں سے بیوی کی جانب دیکھا ، بیوی نے کہا آپ کھائیں اور پھر بتائیں کہ آپ کو یہ رنگ برنگے انڈے کیسے لگے.
شوہر نے تین انڈے کھائے اور حیران ہوتے ہوئے بولا کہ ان میں تو کوئی فرق نہیں سب کا ایک ہی جیسا ذائقہ ہے ،
مختلف رنگوں کا کیا فائدہ ؟
بیوی چالاک لومڑی کی طرح ہلکا سا مسکرائی اور بولی
"میرے سرتاج عورتیں بھی حقیقت میں سب ایک جیسی ہی ہوتی ہیں بس رنگوں کا ہی فرق ہوتا ہے.
شوہر بیچارہ
اُس نے چوتھا انڈہ منہ میں ٹھونسا، اطمینان سے نگل کر ڈکار لی اور بولا
"ہاں سچ کہتی ہو رنگوں کا ہی فرق ہوتا ہے، لیکن کیا کریں کمبخت جب تک چاروں انڈے کھا نہ لیے جائیں پیٹ نہیں بھرتا"😂😂

Address

Pattoki

Telephone

+923042584377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Farooq Kasuri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Farooq Kasuri:

Share