Sunshine Solar & Electric Solutions

Sunshine Solar & Electric Solutions Solar installation
Ongrid, Net Metering
Hybrid Solar System

🌙 Chand Raat Mubarak!Warm wishes from Saqib AliSunshine Solar and Electric Solution
20/03/2026

🌙 Chand Raat Mubarak!
Warm wishes from Saqib Ali
Sunshine Solar and Electric Solution

Successfully completed the installation of a 4kW solar power system consisting of 2 lithium batteries and 8 JA Solar pan...
06/12/2025

Successfully completed the installation of a 4kW solar power system consisting of 2 lithium batteries and 8 JA Solar panels (610W each) in Darmangi Garden, Peshawar. This system is engineered to deliver high efficiency, stable backup, and long-term performance for the client. For reliable and professional solar installation services, feel free to contact me

07/11/2025
Alhamdulillah six kilowatt system has been completed in Alharam modal town hayatabat Peshawar with inverix nitrox 6kw hy...
08/09/2024

Alhamdulillah six kilowatt system has been completed in Alharam modal town hayatabat Peshawar with inverix nitrox 6kw hybrid 585w N TYPE BIFICAILE

05/08/2024

السلام علیکم: سولرز پینل کا سیٹپ لگوانے والے صارفین سولرز پینل لگوانے سے پہلے درج ذیل باتوں اور ہدایات کا خاص خیال رکھیں۔

1- سولرز پینل کا فریم مضبوط بنواناچاہے اس پر آپکی اضافی رقم خرچ ہو آپکی یہ اضافی رقم مستقبل میں آپ کو بہت بڑھے نقصان سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ کیونکہ مضبوط فریم طوفان اور تیز ہوا میں اپنی جگہ برقرار رہے گا اور ہوا میں آڑے گا نہیں۔

2- سولرز پلیٹ کی صفائی مہینے میں 2 سے 3 بار لازمی کرنی ہے اسطرح آپکے سولرز پلیٹ کی کارکردگی برقرار رہے گی اور آپ کے گھر، گودام، اسکول، فیکٹری، دکان کا لوڈ باآسانی چلیگا۔

3- انوائیٹر کی وائرنگ اور انسٹالیشن کسی مستند کاریگر سے کروانا کیونکہ انوائیٹر سوفٹ وئیر کے پروگرامنگ پر چلتا ہے ہر پیچکس اور پلاس والا سوفٹ وئیر کے پروگرامنگ کے بارے میں نہیں جانتا غلط انسٹالیشن اورلوکل کاریگر سے کام کروانے کی صورت میں آپکے انوائیٹر کے جلنے کے چانسز 100فیصد ہوتے ہیں۔ اور انسٹالیشن کے بارے میں مکمل معلومات نہ ہونے کی وجہ سے آپ کے بجلی کے بل میں بھی خاطر خواہ کمی نہیں آتی کیونکہ بیٹری سولر پینل سے چارجنگ لینے کے بجائے آپ کے گھر لگے بجلی کے میٹر سے چارجنگ لیگی۔

4- پروگرامنگ انسٹالیشن کرتے وقت تمام سیفٹیوں کا خاص خیال رکھے اور اپنا نارمل لوڈ اور اسمارٹ لوڈ کے بریکرز لازمی الگ الگ لگوائیں۔

5- ہمیشہ DC بریکرز کو انوئیٹر سے فاصلے پر لگوائے تاکہ DC بریکر کے جلنے کی صورت میں انویٹر کو نقصان نہ پہنچے۔

6- ہمیشہ AC اور DC وائرنگ برانڈڈ کیبلز میں کروائیں کبھی بھی لوکل کیبلز استعمال نہ کریں کیونکہ لوڈ زیادہ ڈالنے کی صورت میں لوکل کیبلز کے گرم ہونے اور جلنے کے چانسز 100 فیصد ہوتے ہیں جسکی وجہ سے آپ کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔جبکہ برانڈڈ کیبلز نہ گرم ہوتے ہیں اور نہ جلتے ہیں۔

7- کبھی بھی اپنے انوئیٹر پر اس پر دیئے گئے لوڈ سے زیادہ لوڈ نہ ڈالے تاکہ آپکا انوییٹر جلے نہیں- اگر انویٹر 8 کلو واٹ کا ہے تو اس پر 10 کلو واٹ کا لوڈ نہ ڈالے۔

8- انوئیٹر اور بیٹریز کبھی بھی بغیر وارنٹی کے مت خریدیں چاہے آپ کو آدھی قیمت پر ہی کیوں نہ مل رہے ہو-

9- پلیٹس ہمیشہ A کوالٹی کی استعمال کریں کبھی بھی کم ریٹ کے لالچ میں B کوالٹی اور C کوالٹی کے سولرز پلیٹ مت خریدیں انکی کارکردگی تسلی بخش نہیں ہوتی۔

10- انوییٹر ہمیشہ برانڈڈ کمپنی کا خریدیں کبھی بھی لوکل کمپنی یا لوکل مارکیٹ کا انوییٹر استعمال نہ کریں کیونکہ آپکی 45 وولٹ کی سولر انرجی اور 12 وولٹ کی بیٹری انرجی کو 220 وولٹ کی بجلی میں تبدیل کرنے کا سارا دارومدار انوییٹر پر ہوتا ہے۔

آپکا خیرخواہ: سر فضل وہاب
رابطہ نمبرز: 03139874932
واٹس اپ نمبر: 03139874932

02/07/2024

سنشائن سولر اینڈ الیکٹرک سولیوشن کی طرف سے اسلام وعليكم الحمد الله الله کے فضل وکرم سے پشاور میں 20 سے زیادہ سولر سسٹم کامیابی سے انسٹال کر چکے آپ کا اعتماد ہمیں حوصلہ بخشتا ہے اگر آپ اہل پشاور سنشائن سولر سے اپنا گھر اور دفتر کا سولر سسٹم انسٹال کروانا چاہتے ہیں مناسب ریٹ پہ تو ابھی فون اُٹھائے اور ہم سے رابطہ کریں شکریہ۔
واٹس ایپ نمبر : 03139874932

      BY SUNSHINE SOLAR FAMILY
17/06/2024

BY SUNSHINE SOLAR FAMILY

پشاور،مردان اور نوشہرہ میں کسی نے اپنے گھر،دفتر،سکول کالج اور ٹیوب ویلز کے لیئے سولر سسٹم لگانا ہو یا انسٹالیشن سے پہلے ...
12/05/2024

پشاور،مردان اور نوشہرہ میں کسی نے اپنے گھر،دفتر،سکول کالج اور ٹیوب ویلز کے لیئے سولر سسٹم لگانا ہو یا انسٹالیشن سے پہلے معلومات (کوٹیشن) حاصل کرنا ہو تو رابطہ کریں.

Whatsapp👉0313-9874932

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923139874932

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunshine Solar & Electric Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share