27/02/2026
congratulations ♥️
بنوں بورڈ BISE Bannuکیلئےضلع بنوں، شمالی وزیرستان اور لکیمروت کی طرف سے شمالیوزیرستان کے نوجوان #پرنسپل روشان داوڑ صاحب دوسال کیلئے #بورڈممبر منتخب ہوگئے۔ جوکہ شمالی وزیرستان کیلئے بڑا اعزاز ہے اور تاریخ میں پہلی بار یہ اعزاز #روشان خان صاحب کو حاصل ہوا
بہت بہت مبارک ہو
Roshan Dawar
روشان داوڑ کا تعلق گاؤں تحصیل میرعلی گاؤں خدی سے ہے موصوف ینگ ایجکیڈیڈ پرنسپل ہے واقعی بورڈ نے یہ فیصلہ انتہائی مناسب وقت پر کیا ۔
جیو روشان داوڑ صاحب