09/06/2026
الحمدللہ!
ملتان میں EOBI آفس کی مرمت، تزئین و آرائش اور اپ گریڈیشن کا کام کنگ سعود بلڈرز نے کامیابی کے ساتھ واجد صاحب کی نگرانی میں مکمل کر لیا۔
اس منصوبے کی بروقت اور معیاری تکمیل پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔
کنگ سعود بلڈرز معیار، اعتماد اور بہترین کارکردگی کا نام۔