Kisaan Agro Traders

Kisaan Agro Traders This page is meant to interact with the people and give them information about new agriculture products and technologies so that they can get maximum from

06/02/2026

گرین لٹ انٹرنیشنل کا "پارلر سٹار" ابتدائی مرحلے پر آنیوالی بیماریوں اور رس چوس کیڑوں سے بچاؤ کیلئے بہترین جدید ترین سیڈ ٹریٹمنٹ!
مزید معلومات کے لیے ہماری ہیلپ لائن پر فری کال کریں یا اپنا نام ،فون نمبر ، اپنا سوال اور اپنے شہر کا نام کمنٹ بکس میں لکھیں. ہیلپ لائن:080058000



🔗: https://greenlet.com.pk/

06/02/2026
06/02/2026

ڈائی تھین ایم - 45
بیلدار سبزیوں پر پھپھوندی کے خلاف پہلا حفاظتی اسپرے

06/02/2026
08/01/2026

ٹرائی ویکس الٹرا
چوڑے اور نوکیلے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا صفایا
بہتر جھاڑ ، زیادہ پیداوار

Trivax Ultra
Available at Comega Agri Park

📞 +92 49 4388447
🌐: comegapakistan.com

06/01/2026

جڑی بوٹیاں زمین سے غذائی اجزاء جذب کر لیتی ہیں جس کے نتیجے میں گندم کی پیداوار میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے۔
بائر کا اٹلانٹس سُپر گندم کو پہلے پانی کے بعد جب زمین نارمل وتر کی حالت میں ہو، ہربیسائیڈ نوزل (کٹ والی نوزل) سے اسپرے کریں.
اٹلانٹس سُپر سےجڑی بوٹیوں کا مکمّل صفایا کریں اور گندم کی بھرپور پیداوار حاصل کریں.

06/01/2026

بیج کو زہر لگا کر کاشت کریں اور پائیں ابتدائی بیماریوں سے پاک فصل اور صحت مند آغاز!

04/01/2026

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 18:00

Telephone

+923109922322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kisaan Agro Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kisaan Agro Traders:

Shortcuts

Share