Bazm -e- Shaheen KP

Bazm -e- Shaheen KP Bazm e Shaheen is the largest school students' organization of KP, working with the aim of "Be Good and Spread Goodness".

Publishing the only children's digest in the province - The Shaheen Digest.

ڈائریکٹر بزم شاہین خیبرپختونخوا جناب اسفندیار عزت نے برادر رشید اللہ کو صدر بزم شاہین صوبہ خیبرپختونخوا مقرر کیا ہے۔ الل...
09/02/2026

ڈائریکٹر بزم شاہین خیبرپختونخوا جناب اسفندیار عزت نے برادر رشید اللہ کو صدر بزم شاہین صوبہ خیبرپختونخوا مقرر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطاء فرمائے آمین ۔

01/01/2026

بزمِ شاہین پشاور کے زیرِ اہتمام “پیامِ شاہین” کے عنوان سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ورکشاپ میں صدر بزمِ شاہین خیبر پختون خواہ برادر رشید اللہ، ڈائریکٹر بزمِ شاہین پشاور برادر حسن امین اور صدر بزمِ شاہین پشاور مقام برادر سدیس خان نے شرکت کی۔

اس موقع پر طلبہ کی ذہنی و فکری تربیت، مقصدی زندگی کے شعور اور علامہ اقبال کے تصورِ شاہین و نوجوانوں کے خوابوں کی تعبیر پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
ورکشاپ کے دوران مختلف تربیتی سیشنز منعقد کیے گئے، جو طلبہ کی ہمہ جہت شخصیت سازی اور مثبت فکری نشوونما میں معاون ثابت ہونگے ۔

بزم شاہین چترال کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے الخدمت فاؤنڈیشن اسکول سٹی کیمپس میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر ...
27/12/2025

بزم شاہین چترال کے زیر اہتمام قائد اعظم ڈے الخدمت فاؤنڈیشن اسکول سٹی کیمپس میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ کوئز مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں نقد انعامات اور خصوصی شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
اسی طرح انٹر اسکول تقریری مقابلہ بھی منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ نے قائد اعظم کے افکار پر اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ تقریری مقابلے کا موضوع “قائد اعظم کا تصورِ پاکستان” تھا، جبکہ نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو خصوصی شیلڈز سے نوازا گیا۔
سر عبداللہ شہاب لیکچرر گورنمنٹ ڈگری کالج چترال اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال برادر عمار نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا ۔

بزم شاہین خیبرپختونخوا

We are delighted to share that Br. Rashid Ullah, President Bazm-e-Shaheen KP, will join Young Mind Festival 2k25 as Chie...
01/12/2025

We are delighted to share that Br. Rashid Ullah, President Bazm-e-Shaheen KP, will join Young Mind Festival 2k25 as Chief Guest!

We are truly excited to meet and interact with the talented youth of Malakand.

See you all on 3rd December at Amandara Hall!

دورہ صدر، بزم شاہین صوبہ خیبر پختونخوا| مردان ڈویژن|Alliance school صدرصوبہ برادر رشید اللّٰہ نے ایلائنس سکول درگئی میں ...
20/11/2025

دورہ صدر، بزم شاہین صوبہ خیبر پختونخوا| مردان ڈویژن|Alliance school
صدرصوبہ برادر رشید اللّٰہ نے ایلائنس سکول درگئی میں یوم اقبال کے مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔صدر صوبہ صاحب نے اقبال کے پیغام اور بزم شاہین کے حوالے تفصیلی خطاب کیا ۔
اس موقع پر صدر بزم شاہین مردان ڈویژن زوہیب امیر و ناظم تحصیل درگئی ایاز بھائی بھی موجود تھے۔

بزم شاہین خیبرپختونخوا

تنظیمی دورہ مردان مقامصدر بزم شاہین خیبرپختونخوا بردار رشید اللہ نے مردان مقام کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ت...
20/11/2025

تنظیمی دورہ مردان مقام

صدر بزم شاہین خیبرپختونخوا بردار رشید اللہ نے مردان مقام کا تنظیمی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمی پروگرامات میں شرکت کی اور اس کے علاوہ اقراء ہوتی اسکول مردان، اقراء سٹی اسکول مرادن، حراء اسکول مردان کا بھی دورہ کیا اور مختلف پروگرامات میں شرکت کی۔

اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مردان مقام برادر فارق، صدر بزم شاہین مردان مقام برادر اکمل صالح بھی مودود تھے۔

بزم شاہین خیبرپختونخوا

یوم اقبال | 9 نومبر 2025بزمِ شاہین تیمرگرہ مقام کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کے حوالے سے مختلف اسکولوں میں پُروقار پروگرامز...
09/11/2025

یوم اقبال | 9 نومبر 2025

بزمِ شاہین تیمرگرہ مقام کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کے حوالے سے مختلف اسکولوں میں پُروقار پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔
ان پروگرامز میں معتمد مقام برادر عبدالمجید خان اور صدر مقام احمد زیب خان نے خصوصی شرکت کی۔
اور فکر اقبال کے موضوع پر خطاب کیا۔

بزم شاہین تیمرگرہ مقام

9 نومبر | یوم اقبالبزم شاہین چترال مقام کے زیر اہتمام یوم اقبال علیہ رحمۃ کی مناسبت سے انٹر اسکول مقابلہ جات کا اہتمام ک...
09/11/2025

9 نومبر | یوم اقبال

بزم شاہین چترال مقام کے زیر اہتمام یوم اقبال علیہ رحمۃ کی مناسبت سے انٹر اسکول مقابلہ جات کا اہتمام کرایا گیا، جن میں (کلام اقبال، تقریر اور بیت بازی ) کے مقابلہ جات کرائے گئے۔

جنرل سیکرٹری بزم شاہین خیبرپختونخوا برادر مستظہر باللہ نے بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شرکت کی۔ اختتام پر طلبہ سے یوم اقبال کی مناسبت سے گفتگو کیا اور مقابلہ میں جیتنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔

اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ چترال برادر عمار بن اسد، صدر بزم شاہین چترال ضہیب محمود بھی شریک تھی۔

بزم شاہین چترال

30/09/2025

نشیمن کیمپ 0.2 | مانسہرہ

بزم شاہین خیبر پختونخوا کا سالانہ شاہین سمر کیمپ "نشیمن کیمپ 0.2" کے ہائی لائٹس

8-9-10 اگست 2025 | مانسہرہ
بزم شاہین خیبرپختونخوا

بزم شاہین تیمرگرہ مقام بزم شاہین  تیمرگرہ مقام کے ممبر یونٹ تیمرگرہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے زیر اہتمام "سیرت النبی کانفرن...
13/09/2025

بزم شاہین تیمرگرہ مقام

بزم شاہین تیمرگرہ مقام کے ممبر یونٹ تیمرگرہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے زیر اہتمام "سیرت النبی کانفرنس"کا انعقاد کیا گیا۔
پروگرام میں مولانا ابوالکلیم صاحب نے شرکت کی اور سیرت النبی کے موضوع پر خطاب کیا۔
صدر بزم شاہین تیمرگرہ مقام برادر احمدزیب خان نے خصوصی شرکت کی۔



بزم شاہین کوہاٹ ڈویژنبزم شاھین یونٹ امبیری کلہ نے سیرت النبی اور یوم دفاع کے مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا جس میں صدر ...
13/09/2025

بزم شاہین کوہاٹ ڈویژن

بزم شاھین یونٹ امبیری کلہ نے سیرت النبی اور یوم دفاع کے مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا جس میں صدر بزم شاھین ضلع کرک قاسم شفیع نے خصوصی شرکت کی۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

03169796399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm -e- Shaheen KP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share