06/04/2025
سلام علیکم۔۔
معزز کسٹمرز۔ھمارے مکینیکل سٹاف نے اے سی کی سروس کا کام شروع کر دیا ہے۔آپ حضرات سے گزارش ہے کہ اگر آپ نے اے سی کی سروس یا مرمت کروانی ھے تو جلد رابطہ کریں تاکہ آپ کا کام سیزن شروع ہونے پھلے تسلی بخش ھو جائے اور گرمیوں میں آپ کو کسی قسم کی دشواری اور انتظار نہ کرنا پڑے۔۔
ھماری کوشش آپ کو بھتر سروس دینا۔۔
جزاک اللہ۔۔
جنرل ریفریجریشن ورکس۔
ٹیپو سلطان روڈکالی باڈی بازار پشاور صدر
رابطہ نمبرز۔
Liaquat Khan Khalil ۔ 03003727313
03212137022