Engineering Arena

Engineering Arena All Engineering Lectures, notes, article, assignments, quiz's and many more. Engineering & Construction

30/01/2026

Swat's landscape was transformed into a stunning white canvas after the heavy snowfall, showcasing its beautiful beauty.

Snowfall at Kalam Swat 2026.
30/01/2026

Snowfall at Kalam Swat 2026.

30/01/2026
26/06/2025

گورنئی سول چینل بحرین، ضلع سوات

گورنئی سول چینل، بحرین ضلع سوات کا ایک اہم آبپاشی منصوبہ ہے، جو مقامی زراعت اور کسانوں کی معیشت کے لیے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ یہ چینل 2010 کے تباہ کن سیلاب میں شدید متاثر ہوا تھا، جسے وقتی طور پر بحال کیا گیا، لیکن 2022 کے ہولناک سیلاب نے اسے ایک بار پھر نقصان پہنچایا اور زرعی سرگرمیاں مفلوج ہو کر رہ گئیں۔

اب سوات ایریگیشن ڈویژن 2 مٹہ کی کاوشوں سے یہ چینل مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ بحالی کے بعد یہ چینل 250 ایکڑ سے زائد زرعی رقبہ سیراب کر رہا ہے، جس سے صرف سبزیوں کی فصل کی صورت میں فی سیزن تقریباً 3.5 کروڑ روپے کی آمدن حاصل ہو رہی ہے۔

چینل کی بحالی پر مقامی آبادگاروں نے بے حد خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی بحالی سے ان کی زرعی زندگی میں نئی روح پھونک دی گئی ہے۔

آبپاشی محکمہ خیبر پختونخوا اس عزم پر قائم ہے کہ وہ صوبائی حکومت کے وژن کے مطابق پہاڑی علاقوں کی زرعی ترقی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا تاکہ نہ صرف زرعی پیداوار بڑھے بلکہ مقامی معیشت بھی مستحکم ہو۔

13/05/2025

Clearance of debris from Swat River at Behrain

13/05/2025

Discover Mini Switzerland in Swat Kalam, where nature's breathtaking beauty inspires a brighter tomorrow, 2025.

11/05/2025

Cherries 🍒 Farm at Swat .

11/05/2025

Fateh Pur Irrigation Channel District Swat operational inauguration by Honorable Minister irrigation Mr. Aqib Ullah Khan.

01/05/2025

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engineering Arena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Engineering Arena:

Share