Hawk.traders

Hawk.traders see the page

افغان مہاجرین کے جعلی قومی شناختی کارڈز کی چان بین کا آغاز:  زرگرآباد، یکہ توت، بشیر آباد، افغان کالونی، رنگ روڈ، پیپل م...
25/07/2023

افغان مہاجرین کے جعلی قومی شناختی کارڈز کی چان بین کا آغاز: زرگرآباد، یکہ توت، بشیر آباد، افغان کالونی، رنگ روڈ، پیپل منڈی ، چارسدہ ، تنگی ، شبقدر ، اور سبزی منڈی کے تاجروں کی تفصیلات بھی حاصل کرلیا

17/03/2023

آ

بچوں کو امتحان میں گبر سنگھ کے کردار کے بارے میں لکھنے کو کہا گیا تو ایک لڑکے نے لکھا کہ۔۔۔۔
سادہ زندگی تھی انکی, بھیڑ بھاڑ سے دور جنگل میں رہتے تھے
ایک ہی کپڑوں میں کئی کئی دن گزار دیتے تھے
پانی کی بچت کے لیے کبھی کبھار ہی نہاتے تھے
قاعدہ و اصول کے پابند ایسے تھے کہ کالیا اور اس کے ساتھیوں کو پراجیکٹ ٹھیک سے نہ کرنے پر براہ راست گولی مار دی تھی
رحم دلی کا تو پوچھیں مت، ٹھاکر کو قبضے میں لینے کے بعد صرف اس کا ہاتھ کاٹ کر چھوڑ دیا تھا، اگر وہ چاہتے تو اس کا گلا بھی کاٹ سکتے تھے
فنون لطیفہ کے دلدادہ تھے، ان کے ہیڈ کوارٹر میں ڈانس میوزک کے پروگرام چلتے تھے اور سب خوشی سے جھوم جھوم جاتے
بسنتی کو دیکھتے ہی پرکھ لیا تھا کہ وہ ایک ماہر رقاصہ ہے.
مزاح کو سمھجنے والے تھے، کالیا اور اس کے ساتھیوں کو ہنسا ہنسا کے مارا تھا، خود بھی ٹھٹھے مار مار کے ہنستے تھے، وہ اس دور کے لافنگ بدھا تھے
عورت کی عزت وآبرو کے حوالے سے بہت حساس بھی تھے، بسنتی کے اغوا کے بعد صرف اس کا رقص دیکھنے کی درخواست کی تھی
فقیری زندگی گزاری انہوں نے، ان کے آدمی صرف زندہ رہنے کے لیے خشک اناج مانگتے تھے. کبھی بریانی یا چکن تکے کی مانگ نہیں کی
سب سے اہم کام جو وہ کر گئے، وہ یہ کہ جب تک زندہ رہے سماجی کارکن بنے رہے، رات کو بچوں کو سلانے کا کام بھی کرتے تھے۔۔۔

20/04/2021
28/11/2016

Good morning

its my offical page for trading a any product. ..........food and beverage

17/10/2016

its my offical page for trading a any product. ..........food and beverage

09/03/2016

Sallam all frands
Like and shere

its my offical page for trading a any product. ..........food and beverage

my hawk child
13/11/2015

my hawk child

12/11/2015

sallmona

06/11/2015

sallamona

29/10/2015

Address

Peshawar
25000

Telephone

00923047770004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hawk.traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hawk.traders:

Share