Ittehad Enterprises & General Order Supplier

Ittehad Enterprises & General  Order Supplier Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ittehad Enterprises & General Order Supplier, Contractor, colony Road pirmahal, 1, Pir Mahal.

14/12/2022

Beautiful weather in Espoo

21/08/2022

28/07/2022
28/07/2022

Annual prize distribution ceremony of Govt. Institute for slow learners Toba tek singh

20/07/2022

The Ministry of Education has announced 1,000 vacancies for internship under the Digital Literacy programme. For appointment into the internship positions a candidate must meet the following conditions; Must have not graduated early than 2018. In possession of a Bachelor’s degree in Education with...

20/07/2022

*Copy Paste*

*کرم یافتہ لوگ*
السلام و علیکم
واصف علی واصف صاحب نے لکھا ہے جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا
:: اُسے عاجز پایا۔ پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
:: بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
:: اُلجھائے گا نہیں۔ رستہ دے دے گا۔
:: بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
:: سِمپل بات کرے گا۔
:: میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا۔ اخلاص!!
:: غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کر دیتا ہے۔
:: جس پر کرم ہوا ہے نا، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے۔ وہ اور کرم کرے گا۔
:: میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔ حق سے زیادہ دیتا ہے۔ اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔ اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کر دیا کرو۔ نئیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا! دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کےمعاملات اڑ جائیں سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اڑاۓ ہوۓ ہیں۔
*آسانیاں دو آسانیاں ملیں گی*

17/07/2022

کل سے 22 اگست تک موسم گزشتہ سال کی نسبت سرد اور سرد رہے گا۔ اسے Aphelion phenomenon کہا جاتا ہے۔ یہ کل صبح 5:27 بجے شروع ہوگا۔
ہم Aphelion Phenomenon کے اثرات کو نہ صرف دیکھیں گے بلکہ تجربہ بھی کریں گے۔
یہ اگست 2022 میں ختم ہو جائے گا۔
اس دوران ہم سرد موسم کا تجربہ کریں گے جیسا کہ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا.. جس کی وجہ سے.. ہمارے جسم میں درد اور گلا بھر جاتا ہے،
بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ لہذا، وٹامنز اور دیگر صحت مند کھانے کی مصنوعات کے ساتھ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط کرنا بہتر ہے۔
سورج اور زمین کے درمیان فاصلہ 90,000,000 کلومیٹر ہے۔ لیکن اس Aphelion Phenomenon کے دوران دونوں کے درمیان فاصلہ بڑھ کر 152,000,000 کلومیٹر ہو جائے گا۔ یعنی 66 فیصد اضافہ۔
براہ کرم اسے خاندان، دوستوں اور پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔

New Stock for Hospitals
30/03/2022

New Stock for Hospitals

Address

Colony Road Pirmahal, 1
Pir Mahal
36300

Telephone

+923326525404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ittehad Enterprises & General Order Supplier posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ittehad Enterprises & General Order Supplier:

Share

Category