Quettakiawaz

Quettakiawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quettakiawaz, Carpenter, Quetta.

25/11/2025

باقیوں کو بھی اِن سے یہ اصول اور برداشت سیکھنا چاہیئے ❤️🌹

25/11/2025

کل ایمل ولی کی غیر سنجیدہ گفتگو اور بے بنیاد الزامات سن کر فوراً مرحومہ ڈاکٹر سعیدہ عارفہ ظہرہ کا وہ جملہ یاد آ گیا "جاہل آدمی کی ایک خوبی یہ ہوتی ہے کہ اُسے کچھ معلوم ہو یا نہ ہو، وہ بولتا ضرور ہے۔"

24/11/2025
24/11/2025

یہ تین موجودہ دور کے ایسے سیاستدان ہیں اِن میں سے اگر کوئی جھوٹ بھی بولے تو میں غصہ ہونے کے بجائے انہیں شوق سے سُنتا اور اِنجوائے کرتا ہوں۔😍

نعمت اللہ خوشحال

جب روزگار کی بات ہو، لوگوں کی تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو تو حکومت کے پاس پیسے نہیں ہوتے، لیکن بلیلی روڈ کی بالکل ٹھیک ٹھا...
24/11/2025

جب روزگار کی بات ہو، لوگوں کی تنخواہیں بڑھانے کی بات ہو تو حکومت کے پاس پیسے نہیں ہوتے، لیکن بلیلی روڈ کی بالکل ٹھیک ٹھاک سڑکیں توڑ کر دوبارہ بنانے کے لیے اچانک خزانہ بھر جاتا ہے۔ حکومت کے یہ عجیب و غریب کارنامے عوام کی سمجھ سے بالاتر ہیں

23/11/2025

کوئٹہ میں ایک شخص نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ، پولیس

کوئٹہ میں ایک شخص نے خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے چلتن ہاﺅسنگ اسکیم میں ایک شخص نے اپنے آپ کو گولی مار کر خودکشی کرلی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کی شناخت نور محمد کے نام سے کی گئی ہے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

23/11/2025

*بیوی،بچوں کو گالی جرم قرار 3 سال قید، 1 لاکھ جرمانہ ہوگا، قومی اسمبلی سے بل منظور*

پاکستان میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا جرم قرار دے دیا گیا، قومی اسمبلی نے ڈومیسٹک وائلنس بل 2025 پاس کر دیا۔

بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم، گھر میں ایک ساتھ رہنے والے کسی بھی فریق پر الزام لگانے پر بھی سزا ہوگی، بیوی بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر فریق کا خیال نہ کرنا بھی قابل سزا جرم ہے۔

بل شرمیلا فاروقی نے قومی اسمبلی میں پیش کیا تھا۔

Address

Quetta
THE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quettakiawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category