03/09/2023
**10 مرلہ مکان برائے فروخت*
مکان کی تفصیل:
10 مرلہ
لوکیشن: کامران بلاک علامہ اقبال ٹاون، وحدت روڈ لاہور۔
1- ذاتی تعمیر شدہ 1989
*نیچے پورشن میں*
ایک ماسٹر بیڈ اٹیچڈ باتھ اور سٹور روم
ایک گیسٹ بیڈ روم
ایک کچن
ڈائننگ،
ایک ڈرائنگ روم
کامن باتھ روم
لانڈری ایریا
کوریڈور
گیراج
اوپری منزل پر جانے کے لئیے سیڑھیاں
*اوپر کی منزل پر*
ڈائننگ/ٹی وی لاؤنج
ماسٹر بیڈ روم بمعہ باتھ
کچن
گیسٹ بیڈ روم/ڈرائنگ روم
کامن باتھ کے ساتھ
اوپن ٹیریس۔
فرش چپس کے ساتھ
ہوا دار کمرے۔
24 گھنٹے سیکورٹی
گیٹڈ سٹریٹ
وحدت روڈ سے محض ایک منٹ پیدل
قرب و جوار میں پیدل فاصلہ پر ہر چیز کی خریداری کے لئیے مارکیٹ
مسجد
اسلامی تعلیم کا انٹرنیشنل مرکز
نامور اسکولز
میکڈونلڈز
ٹرانسپورٹ
اورنج لائن اسٹیشن سے 750 میٹر فاصلہ
نوٹ: مکان کو وزٹ کرنے کے لئیے فیملی ساتھ لازمی۔
تفصیل لکھ دی ہے ، مکان کا نقشہ سمجھنے کے لئیے ڈرائنگ مل سکتی ہے۔
قیمت 320 لاکھ ڈیمانڈ ہے کچھ گنجائش ہو سکتی ہے
رابطہ:
0334-1111076
03124119982