23/05/2026
رحیم یار خان میں امتیاز میگا مال کی بڑی انٹری!
معروف میگا اسٹور
امتیاز مال نے بشیر مال میں پانچ منزلیں حاصل کر لی ہیں، جہاں ایک جدید اور وسیع میگا مال قائم کیا جائے گا۔
یہ منصوبہ شہر میں معیاری شاپنگ، بہترین سروس اور نئے روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ 🌟
Deal By
Premium Properties.