Emirate Enterprises

Emirate Enterprises Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Emirate Enterprises, Construction Company, Rahimyar Khan.

ضلعی صدر نیشنل انجینئر محمود میاں کو انجینئر سید عبدالقادر شاہ چیئرمین نیشنل انجینئرز ایسوسی ایشن کی جانب سے تعریفی سند ...
18/08/2026

ضلعی صدر نیشنل انجینئر محمود میاں کو انجینئر سید عبدالقادر شاہ چیئرمین نیشنل انجینئرز ایسوسی ایشن کی جانب سے تعریفی سند

نیشنل انجینئرز لاہور کے زیراہتمام پاکستان انجینئرنگ کانگریس میں منعقدہ تقریب
ممبر کوارڈینیشن کمیٹی پاکستان انجینئرنگ کونسل انجینئر سید جواد حسین شاہ
چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز گیپکو انجینئر مجاہد پرویز چٹھہ
ایڈوائزر ٹو چیئرمین نیب انجینئر حسنین
چیئرمین اِرسا انجینئر امجد سعید
سابق ایم ڈی واسا انجینئر جاوید اقبال

15/08/2026
15/08/2026

نیشنل انجینئرز لاہور کے زیراہتمام پاکستان انجینئرنگ کانگریس میں یَوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں
چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز گیپکو انجینئر مجاہد چٹھہ،
ایڈوائزر ٹو چیئرمین نیب انجینئر حسنین،
چیئرمین اِرسا انجینئر امجد سعید،
انجینئر چودھری عارف،
ایم ڈی واسا انجینئر جاوید اقبال،
انجینئر افتخار احمد، انجینئر سید جواد شاہ ،انجینئر محمود میاں اور مختلف سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والے انجینئرز کے ہمراہ شرکت 🇵🇰

👷‍♂️🌊 نہری نظام کے مؤثر انتظام اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہچیف انجینئر، بہاولپور اریگیشن زون اور سپرنٹنڈنگ انجینئر، رحیم...
09/07/2026

👷‍♂️🌊 نہری نظام کے مؤثر انتظام اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

چیف انجینئر، بہاولپور اریگیشن زون اور سپرنٹنڈنگ انجینئر، رحیم یار خان سرکل نے خانپور کینال ڈویژن کے دورے کے دوران رحیم یار خان برانچ، 3L حاجی ڈسٹری بیوٹری اور صادق فیڈر کا تفصیلی معائنہ کیا۔ 🚜

دورے کے دوران جاری ترقیاتی اسکیم، بالخصوص 3L حاجی ڈسٹری بیوٹری پر ہونے والے کام کا جائزہ لیا گیا اور فیلڈ افسران کو منصوبے کی بروقت اور معیاری تکمیل کے ساتھ ساتھ نہری نظام کی بلا تعطل اور مؤثر کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔ 📋✅

محکمہ آبپاشی پنجاب نہری انفراسٹرکچر کی بہتری، پانی کی منصفانہ تقسیم اور کسانوں تک آبپاشی کی سہولیات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ 🌾💧

ریجنل آفیسر  بہاولپور سی سی ڈی SP چودھری شفقت عطا صاحب کھلی کیچہری رحیم یار خان آمد
05/07/2026

ریجنل آفیسر بہاولپور سی سی ڈی SP چودھری شفقت عطا صاحب کھلی کیچہری رحیم یار خان آمد

محترم جناب ڈاکٹر طارق رستم چوہان صاحب کو پنجاب پولیس ایڈیشنل آئی جی بننے پر چیف ایگزیکٹو آیان پیٹرولیم اسٹیشن(بھریا سندھ...
23/06/2026

محترم جناب ڈاکٹر طارق رستم چوہان صاحب کو پنجاب پولیس ایڈیشنل آئی جی بننے پر
چیف ایگزیکٹو آیان پیٹرولیم اسٹیشن(بھریا سندھ،سردارگڑھ،احمد پور ایسٹ)
جی ایم انرجی پرائیویٹ لیمیٹیڈ ، سابق صدر پریس کلب خانپور ,آیان گڈز ٹرانسپورٹ(GM&ZB 90 Group) چودھری اطہر جاوید صاحب نے
مبارک باد دی نیک خواہشات کا اظہار کیا اللّٰہ پاک مزید ترقی سے نوازے آمین

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emirate Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share