Mian Associates

Mian Associates میاں ریٔل اسٹیٹ ہر قسم کی جائیداد کی خریدوفروخت،نقشہ ن?

عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک
02/05/2022

عیدالفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک

Mr Mushtaq   under Construction       Near Completion |   :   town RAHIM YAR KHAN Dist :   ہم ہر طرح کی آرکیٹیکچرل اور ا...
05/08/2021

Mr Mushtaq under Construction

Near Completion |
: town RAHIM YAR KHAN Dist :
ہم ہر طرح کی آرکیٹیکچرل اور انجینئرنگ کی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔ ہم 2 ڈی اور 3 ڈی فلور پلان ،نقشہ ، سٹرکچرل ڈیزائن ، آرکیٹیکچرل ڈرائنگ ، برڈ آئی ویو ، واک تھرو ، 3 ڈی Elevaction ڈیزائن ، 3 ڈی interior ڈیزائن وغیرہ فراہم کررہے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں.
اگر آپ بغیرکسی پریشانی کے اپنا گھر تعمیر کروانا چاہتے ہیں تو ایک مرتبہ ہم سے رابطہ ضرور کیجئ

For Design's & Construction contact us at :
📞 0300-0086105

🏢 Office:Usman block Fawara Chowk Abbasia town Yar khan Dist:






















Associates Usman block Fawara Chowk Abbasia town RAHIM YAR KHAN

New work start at kotsamaba RYK.....
25/05/2021

New work start at kotsamaba RYK.....

Advance EiD mubarak
12/05/2021

Advance EiD mubarak

6 marla house design....
18/04/2021

6 marla house design....

Visit at kashmore.....
03/04/2021

Visit at kashmore.....

12/03/2021
میاں ایسوسی ایٹس نقشہ نویسی،انٹریئر ڈیزائننگ اورکنسٹرکشن کی تمام تر سروسز بااعتماد طریقے سےفراہم کرتا ہے.0300-0086105
04/03/2021

میاں ایسوسی ایٹس نقشہ نویسی،انٹریئر ڈیزائننگ اورکنسٹرکشن کی تمام تر سروسز بااعتماد طریقے سےفراہم کرتا ہے.
0300-0086105

میاں ایسوسی ایٹس نقشہ نویسی،انٹریئر ڈیزائننگ اورکنسٹرکشن کی تمام تر سروسز بااعتماد طریقے سےفراہم کرتا ہے.0300-0086105
04/03/2021

میاں ایسوسی ایٹس نقشہ نویسی،انٹریئر ڈیزائننگ اورکنسٹرکشن کی تمام تر سروسز بااعتماد طریقے سےفراہم کرتا ہے.
0300-0086105

12/02/2021

؟

سریے کی مقدار کا چیک کرنے کا ایک آسان سا کلیہ ذکر کروں گا جو کہ تجربہ کار لوگوں کا بنا ہوا ہے، شاید نئے گھر بنانے والوں کو میری تحریر سے فائدہ ہو سکے،
سب سے پہلے تو یاد رکھیئے کہ جس سریے پر چھوٹی چھوٹی شاخیں سی نکلی ہوں گی، جان لیجیے کہ وہ سریا کچرے سے بنا ہوا ہے وہ ہرگز مت خریدیں، اس کے علاوہ سریے کی ہر ہر لینتھ/بار کے اوپر ایک کونے پر اسکی تفصیل لکھی ہوتی ہے اسے غور سے پڑھیں کیونکہ 60 گریڈ کا سریا 40 گریڈ کے سرہے سے مہنگا ہوتا ہے تو کہیں ایسا تو نہیں کہ آپکو 60 کا بتا کر 40 پکڑایا جارہا ہے،،

اب آتے ہیں سرہے کے وزن کو جاننے کے کلیے کی طرف!!!!

پاکستان میں تین سوتر سے آٹھ سوتر تک کا سریا استعمال ہوتا ہے، ان میں سے بھی عام گھروں میں تین اور چار ہی زیادہ استعمال ہوتا ہے، تین اور چار کا سریا چھت، سیرھی، چھوٹے کالمز، چھوٹے بیمز وغیرہ میں جبکہ بڑے بیم یا بڑے کالمز میں چھے سوتر کا سریا استعمال ہوتا ہے،

تین سوتر کی ایک 40' لینتھ کا کل وزن 6.8 کلو ہوتا ہے یعنی 6 کلو اور 800 گرام، جبکہ تین سوتر کے سریے کے ایک فٹ کے پیس کا وزن 170 گرام ہوتا ہے،
چار سوتر کے 40 لینتھ کا وزن 12.10 کلو یعنی 12کلو اور 100 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 302 گرام ہوتا ہے،
پانچ سوتر کی ایک 40 فٹ لینتھ کا وزن 18.90 یعنی 18کلو اور 900گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 476 گرام ہوتا ہے،
چھے سوتر کی 40 فٹ لینتھ کا کل وزن 27.22 یعنی 27کلو اور 220 گرام جبکہ ایک فٹ پیس کا وزن 680 گرام ہوتا ہے،
سات سوتر کی 40فٹ لینتھ کا کل وزن 37.05 یعنی 37کلو اور 050 گرام جبکہ ایک فٹ کے پیس کا وزن 930گرام ہوتا ہے،
آٹھ سوتر کی 40فٹ لینتھ کا کل وزن 48.39 یعنی 48کلو 390گرام اور ایک فٹ کے پیس کا وزن 1.21 یعنی 1کلو 210گرام ہوتا ہے،

اب آپ جب بھی سریے خریدیں تو وزن کرا لینے کے بعد اسکی باریں گنیں مثال کے طور پر آپ 4 سوتر کی 10باریں لیں ہیں جن میں سے ہر ایک کی لمبائی 40 فٹ ہے، انکے وزن کا کلیہ/فارمولا آپکے پاس موجود ہے 12.10x10 = 121کلو۔
اب اگر یہ 121 کلو ہے پھر تو ٹھیک یے یا اس میں زیادہ سے زیادہ چار سے پانچ کلو اوپر نیچے ہوجانے کی رعایت موجود ہے (وجہ سریے کی میکنگ اور پڑے پڑے تھوڑا زنگ لگ جانے کی صورت میں معمولی وزن کا کم ہونا) لیکن اگر 4 سوتر کی 40فٹی 10 باروں کا وزن 100کلو بن رہا ہے تو سمجھ جائیں آپکو چوناء لگایا جارہا ہے، اور یہ سریے کے ٹھیے یا فیکٹری والا رانگ نمبر ہے الٹے قدموں واپس بھاگ جائیں،،

یہ پوسٹ سب کو تو نہیں لیکن چند لوگوں کے بہت کام کی ہے، اس کو فالو کر کے سریے والوں کے فراڈ سے کافی حد تک بچہ جا سکتا ہے، باقی اینٹ، بلاک، بجری والوں کو اللہ ہدایت دے کہ وہ مقدار برابر رکھیں۔آمین

12/02/2021

پاکستان میں کچھ مشہور سیمنٹ کے برانڈ مندرچہ ذیل ہیں :

1. میپل لیف

2. بیسٹ وے

3. فوجی

4. لکی

5. پایونیر

6. چیرات

سیمنٹ فیکٹری سے 50 کیلو گرام کی بوریوں میں پیک کرکے بھیجا جاتا ہے ، چونکہ یہ کنسٹرکشن میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا آئیٹم ہے اس لیے اس میں دو نمبری بہت عام ہے ۔ اصلی سیمنٹ کی کاپی اور ملتے جلتے سیمنٹ مارکیٹ میں عام طور پر پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ایک عام آدمی کے لیے اصلی اور نقلی کے درمیاں فرق کرنا مشکل ہے ۔ اپنے گھر کی تعمیر کے وقت آپ کوشش کریں کہ کسی اچھے اور مشہور ڈیلر سے خریدیں ، ایرے غیرے ڈیلروں سے بچیں اور ہمیشہ مارکیٹ ریٹ پر خریدیں ، اگر کوئی ڈیلر آپ کو غیر معمولی اور روٹین سے ہٹ کر ڈسکاونٹ دے تو اس کی تحقیق کرلیں اس میں دو نمبری کا موقع زیادہ ہوتا ہے ۔

سیمنٹ صرف اور صرف حسب ضرورت خریدیں ، زیادہ دیر سے رکھا ہوا سیمنٹ بےکار ہو جاتا ہے ، جب سائٹ پر سیمنٹ اتروائیں تو وہ فریش ہونا چاھئے ، کیونکہ وقت کے ساتھ اسکی مضبوطی کمزور پڑ جاتی ہے، اور چھونے پر گرمائش محسوس ہونی چاھیے ، سیمنٹ میں ڈلیاں اور گٹھلیاں نا بنی ہوں۔

Address

Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923000086105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share