25/07/2026
بڑی کنسٹرکشن کمپنی ھو یا کوئ بڑا مستری ٹھکیدار گھروں کی تعمیرات کو اتنا مشکل بنادیتے ہیں کہ عام انسان سمجھ ھی نہیں پاتا کہ ھوگا کیا ایک نمبر اینٹ کو کونے کونے سے چار دیواری تک لازمی ملزوم قرار دیا جاتا ھے جبکہ دیواروں کے علاوہ کچھ اور مقام میں بھی دوم اینٹ استعمال ہوسکتی ھے اس کے علاوہ چھتوں پر ماربل کو خوبصورتی کے علاوہ ایک فیشن بنادیا گیا ھے جبکہ بھٹے کی ٹائل لگانے سے ہیٹ کم ھوتی ھے اور ریٹ بھی مناسب ھوجاتا ھے بنیادوں میں اول اینٹ مکس کنکریٹ اینٹیں بجٹ اور مظبوطی کے علاؤہ سیم کا مسلئہ حل کرنے میں معاون ثابت ھوتی ہیں مالک کے بجٹ کو لے کر کام کرنا چاہئیے گھر صرف اینٹوں سے مکمل نہیں ھوتے باقی مواد بھی اس میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں گھر چھوٹا ھو یا بڑا مالک کے بجٹ کے مطابق اگر ماہر انجینئر ایمانداری سےکام لیں تو بہت سارے لوگوں کو لاکھوں کا فائدہ ھوگا ھائ کوالٹی میٹریل مالک کی ڈیمانڈ پر ھو تو بہتر ھے ورنہ مڈل کلاس لوگوں کے ساتھ کنسٹرکشن میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں تاکہ عام انسان بھی شاندار گھر بنواسکے سیمنٹ بجری ریت سریا یہ سب مظبوطی کا حصہ ہیں کوئ بھی چیز بے کار نہیں ھے کنسٹرکشن کمپنی ھویا تجربہ کار مستری ٹھکیدار سب کو ایمانداری سے کام کرنا چاہئیے لوگوں کو نفع دیں سکون دیں گھر ایک بار بنائے جاتے ہیں ماہر انجینئر کاکام ایک اچھی پلاننگ اور میٹریل کوالٹی اولین ترجیح ھوتی ھے باقی گھر کی ڈیزائننگ پروفیشنل کنسٹرکشن ٹیم کا کمال ھوتا ھے جب ماہر انجینئر کی زیر نگرانی آپ گھر تعمیر کروائیں گے تو ہر چیز مکمل فرنشننگ تک پائیں گے اس لئے ھمارا مشورہ ایک ماہر انجینئر کی مکمل کنسٹرکشن ٹیم کا انتخاب بجٹ خوبصورتی اور معیار کی ضمانت ھے پورے پاکستان میں ھم نے کام نہیں کرنا لیکن مشورہ اچھا دینا چاہیئے تاکہ لوگوں کو فائدہ حاصل ھو ود میٹریل گھروں کی تعمیرات کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں .
عوامی پراپرٹی بزنس اینڈ کنسٹرکشن کی ماہر ٹیم اور انجینیئرز کی نگرانی میں آپ کی خدمت کے لیے ہر وقت موجود ہے آپ ضلع کے اندر کسی بھی جگہ پر ہماری ماہر ٹیم کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں
براہ رابطہ
عوام پراپرٹی بزنس اینڈ کنسٹرکشن رحیم یار خان
0300-2-1-7-0-7-0-2
Shahjahan Lar
Awami Property Business & Construction's