04/01/2025
🔹 مکمل پڑھیں
کرسمس کی تعطیلات ماحول کے لیئے سب سے زیادہ مضر تعطیلات ہیں! امریکہ میں کرسمس ٹری کے لئے 30 ملین سے زیادہ درخت کاٹے گئے ہیں۔ یہ درخت 4 بلین ٹن سے زیادہ آکسیجن مہیا کرتے ہیں ، جو اتنی مقدار ہے جس کو پورے ایک سال میں 120 ملین سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں۔ ان درختوں میں سے کچھ کو دوبارہ اگنے کے لئے 26 سال درکار ہیں۔