m_bilal_fakhar_khel

m_bilal_fakhar_khel Asst.Surveyor

02/06/2025
تمیں کہاں بھی تھا نہ رنجشیں طویل مت کرو،چلے گئے نہ فیصلے اب انا کے ہا تھوں میں⚪️
30/04/2025

تمیں کہاں بھی تھا نہ رنجشیں طویل مت کرو،
چلے گئے نہ فیصلے اب انا کے ہا تھوں میں⚪️

‏آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ ‏اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو!
27/04/2025

‏آ مرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ
‏اور غلط کردے بچھڑ جانے کی افواہوں کو!

 #انشاءاللہ
07/06/2024

#انشاءاللہ

ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺰﺑﮯ ﻏﻠﻂ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﮧ ﺿﺎﯾﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ہے🥀❤️‍🩹
16/05/2024

ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺰﺑﮯ ﻏﻠﻂ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﮧ ﺿﺎﯾﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ہے🥀❤️‍🩹

15/05/2024

حیض والے مرد 😊

منیر نیازی صاحب کہتے ہیں کہ میں ابا جی کے ساتھ بیٹھا ھوا تھا۔

اچانک انہوں نے مجھ سے پوچھا: بیٹا "حیض کے بارے میں کیا جانتے ہو؟"

میں نے اپنے دل میں الحمد للہ پڑھ کر اللہ پاک کا شکر ادا کیا کہ ہم بھی اب اپنے آپکو ان آزاد خیال لوگوں میں شمار کر سکتے ہیں جو اپنے گھر میں ہر قسم کے موضوع پر کھل کر بات کر سکتے ہیں۔ ساتھ ہی مجھے وہ سارے بیتے سال یاد آ گئے جو میں نے ابا جی کے رعب اور دہشت کے ساتھ اس گھر کے گھٹن زدہ ماحول میں گزار دیئے تھے۔

میں نے مسکراتے ہوئے کہا: "ابا جی، حیض ایک ایسے سرکل کا نام ہے جس سے ھر جوان عورت مہینے میں ایک بار گزرتی ہے.."

ابا جی نے پھر پوچھا: "تو پھر عورت اس حالت میں کیا کرتی ہے؟" 🤔

میں نے کہا: "ابا جی..، عورت اس حالت میں نہ نماز سکتی ھے نہ قران مجید پڑھ سکتی ھےاور نہ ہی روزہ رکھ سکتی ہے۔۔۔"

ابا جی نے اس بار قدرے سخت اور اکھڑے ہوئے لہجے میں کہا: "پُتر اسکا مطلب یہ ہے کہ تجھ میں اور اُس حیض والی عورت میں کوئی فرق نہیں ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔
تم بھی نہ تو نماز پڑھتے ھو نہ قران ! 😰😠
یہ سن کر میں شرم سے ڈوب گیا۔۔۔

اب آپ خود فیصلہ کر لیجئے کہ آپ اپنے آپکو کہاں دیکھتے ہیں ؟؟؟

🌴🌻🌼

11/05/2024

Assalam U Alakum ..
PI crypto currency Sale Karni Hy Aghar Koi Intrested Ho Messanger Py Rabita Karlo

مجھے تیری نہ تجھے میری خبر جائے گیعید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے🖤
18/04/2024

مجھے تیری نہ تجھے میری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے🖤

Skardu Beautiful  View
22/03/2024

Skardu Beautiful View

‎‎‏إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے 😍الحمداللہ
22/11/2023

‎‎‏إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے 😍الحمداللہ

Address

G11 Markaz
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 19:31 - 23:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when m_bilal_fakhar_khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to m_bilal_fakhar_khel:

Share

Category