Hassan builder and Construction company

Hassan builder and Construction company گھروں کی تعمیر اور اور رینوویشن کے لیے ہمارے پاس کنسٹرکشن کی پوری ٹیم موجود ہے ۔

╱◥██████◣
│∩│🪟▤│🪟│
▓▆▇█▓🚪▓█

17/03/2026
17/03/2026

آپ کس طرف ہیں؟

17/03/2026
17/03/2026

مسجد اقصیٰ کی حالت انتہائی تشویشناک اور کشیدہ ہے۔ اس*رائی*لی حکام نے سکیورٹی حالات اور جاری جنگی صورتحال کا بہانہ بنا کر مسجد اقصیٰ پر شدید پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔

ایک مسلمان نے مسجد اقصیٰ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی، رقت آمیز مناظر نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھا دیا۔
ویڈیو بنانے والے مسلمان نے مسلم امہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ اللہ آپ کی صبح کو مبارک کرے، آج میں مسجد اقصیٰ کی حالت دیکھ کر بہت دکھی ہوں، یہاں کوئی بھی موجود نہیں ہے، تمام دروازے بند ہیں، صحن بالکل خالی ہیں، یارب! اپنا رحم فرما!

آج مسجد اقصیٰ بالکل ویران ہے، یہ یہاں کوئی نمازی نہیں ہے اور نہ کوئی دعا کرنے والا

اے پروردگار!مسلمانوں پر اپنا رحم فرما، اے میرے رب مسجد اقصیٰ کی حفاظت فرما، ہمارے مسلمان بھائی جہاں کہیں بھی ہیں اُن کی حفاظت فرما۔

مسجد اقصیٰ آج بہت کرب میں ہے، وہ لوگ جو مسجد الحرام
اور مسجد نبویﷺ کو دیکھتے ہیں، مسجد اقصیٰ کی یہ حالت دیکھ کر اُن کا دل پھٹ جائے گا، یہ مسجد آج بالکل اکیلی اور تنہا ہے۔


Disclaimer: This report is based on an individual’s personal observations and statements regarding the current condition of Al-Aqsa Mosque. The information has not been independently verified. This content is intended for informational purposes only.

05/03/2026

Big shout out to my newest top fans! GDK Shopping PK , Malik Waqas, Engr Muhammad Zishan, Nadeem Hussain, Khizar Saeed Abbas Shah, Malik Imtiaz Awan, Imam Hossain, Muneeb R Ahman

دس محرم الحرام ہو یا دس رمضان المبارک شہادت جیسا عظیم الشان رتبہ پانا اور اس درجے پہ فائز ہونا صرف اور صرف اہل بیت اور ا...
03/03/2026

دس محرم الحرام ہو یا دس رمضان المبارک
شہادت جیسا عظیم الشان رتبہ پانا اور اس درجے پہ فائز ہونا صرف اور صرف اہل بیت اور ان کے حق پرست جانشینوں کا شیوہ ہے ❤️
سلام یا حُسین ابن علی علیہ السّلام🙌🏼
سلام آغا جانم علی خامنائی رح🙌🏼

17/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/07/2025
08/07/2025

I got over 3,000 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
Rawalpindi
12500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan builder and Construction company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share