Ans Engineering Services

Ans Engineering Services We deal in all kind of building construction, Civil, Electrical, Mechanical, Water supply, Sewerage

Subscribe our channel to learn engineering practices, Engineering rules , digital marketing and graphic designing absolu...
29/12/2023

Subscribe our channel to learn engineering practices, Engineering rules , digital marketing and graphic designing absolutely free.

https://www.youtube.com/

28/12/2023

We deal in all kind of building Construction in Rawalpindi and Islamabad. For best quality of work contact us. We are Engineers and building constructors.

Visit our office for further detail or call us at numbers mentioned below.
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
Office # 04, 4th floor, Zaki arcade,
Near Juice land, Bahria phase 7, Rawalpindi.
0312-5000923 whatsapp
0320-5000920 whatsapp

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔...
27/12/2023

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بلڈنگ کنسٹرکشن کے لئیے رابطہ فرمائیں۔ ہمارا مقصد مناسب ریٹس پر کوالٹی کنسٹرکشن مہیا کرنا ہے۔ تمام کام انجنئیرز کے زیرِ نگرانی سر انجام پاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئیے آفس تشریف لائیں یا پھر نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔شکریہ
We deal in all kind of building Construction in Rawalpindi and Islamabad. For best quality of work contact us. We are Engineers and building constructors.
Our rates for building works are as under
Rate for grey structure
1. Grey structure G.F & F.F= Rs. 2100-2700/Sft
2. Turnkey Project Class C = Rs. 3300-3800/Sft
3. Turnkey project Class B = Rs. 3800-4400/Sft
4. Turnkey project Class A= Rs. 4400-4800/Sft
5. Turnkey project Class A+= Rs. 4800-5200/ Sft
6. Turnkey with load bearing walls Class D= Rs. 3000-3300/Sft
Visit our office for further detail or call us at numbers mentioned below.
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Services
Office # 04, 4th floor, Zaki arcade,
Near Juice land, Bahria phase 7, Rawalpindi.
0312-5000923 whatsapp
0320-5000920 whatsapp

05/12/2023
24/11/2023

Revised rates for grey structure and turnkey projects.
ریٹس کے اُتار چڑھاو کے پیشِ نظر ہم نے بحریہ اور DHA میں لیبر ریٹس پہ کام کرنے کی سروسز شروع کی ہیں۔ لیکن یہ سہولت بحریہ اور DHA روالپنڈی میں ہی ہیں۔ باقی سوسائیٹیز میں صرف with material یا consultancy services دی جائیں گی۔

1. Labor rate grey structure = Rs. 450-500/Sft
2. Grey with tile work = Rs. 550-600/Sft
3. Turnkey labor rate = Rs. 800-850/Sft
4. Grey with material = Rs. 1900-2500/Sft
5. Turnkey with material= Rs. 3500-5500/Sft
مزید تفصیل کے لئیے ہمارے آ فس تشریف لائیں۔ یاپھر نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Sajjad Khan Niazi
Managin Director
ANS Engineering Services
Office no 4, 4th floor, Zaki arcade
Bahria phase 7, Rawalpindi
0312-5000923
0320-5000920

We deal in all kind of building construction, Civil, Electrical, Mechanical, Water supply, Sewerage

*بلڈنگ کنسٹرکشن میں سٹیل کونسا استعمال کرنا چاہئیے۔*کسی بھی بلڈنگ میں سٹیل ایک ایسا میٹریل ہے جو بلڈنگ کی مضبوطی، پائیدا...
17/11/2023

*بلڈنگ کنسٹرکشن میں سٹیل کونسا استعمال کرنا چاہئیے۔*
کسی بھی بلڈنگ میں سٹیل ایک ایسا میٹریل ہے جو بلڈنگ کی مضبوطی، پائیداری اور stability میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اسلئیے اسکی کوالٹی، اسکا سائز، elongation, اسکی strength ان سب کا درست ہونا بے حد ضروری ہے۔
یاد رکھیں کنٹریکٹر آپکا گھر بنا کر چلا جائے گا اگر اس نے سٹیل مقدار کے لحاظ سے یا کوالٹی کے لحاظ سے کم ڈالا یا غلط ڈالا تو آپکے لئیے بہت بڑی پریشانی لا سکتا ہے۔ اسلئیے اسکے بارے میں معلومات ہر اس شخص کو ازبر ہونی چاہئیں جس نے چھوٹا سا بھی گھر بنوانا ہو۔
سٹیل میں مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے
1. سٹیل اگر grade 60 استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ رہائشی عمارتوں کے لئیے grade 40 سے بھی کام چل جائے گا بشرطیکہ under gauge یا under weight نہ ہو
2. بہتر یہ ہے کہ جس کمپنی سے سٹیل خریدیں ایک دفعہ اس کمپنی کا سٹیل test کروا لیں۔ کہ اسکا ایریا، tensile اور yeild strength اور elongation اور bend test درست ہے کہ نہیں۔ پھر report کسی انجنئیر کو چیک کروا لیں تاکہ سٹیل کی کوالٹی میں کوئ مسلہ نہ ہو
3. سٹیل باندھنے میں یہ احتیاط کریں کہ main bars اور distribution bars کی spacing کا خیال رکھیں۔ overlap کا خیال رکھیں. overlapکم ازکم 50D ہونا چاہئیے بہتر یہ ہے کہ Structure Engineer کی instructions کے مطابق رکھیں۔ Rings کی spacing کا بھی خاص خیال رکھیں نیز اسکی hook 135° پہ ہونا ضروری ہے۔ چاہے کالمز کے لئیے ہو یا بیمز کے لئیے۔
4. سٹیل پہ زنگ نہیں ہونا چاہئیے۔ اکثر لوگ اس پہ آئل لگا دیتے ہیں یہ بالکل غلط ہے کنکریٹ سے پہلے جتنا زنگ اتر سکتا ہے اتار لیں۔زنگ اُتارنے کے لئیے wire brush یا sand paper استعمال کریں لیکن پھر blower سے پُوری چھت یا جس سٹرکچر کا سٹیل صاف کیا اُسکی صفائ بہت ضروری ہے۔
5. سٹیل زیادہ hard نہ ہو کیونکہ hard steel رنگ بناتے ہوئے یا bend کرتے ہوئے ٹوٹ جاتا ہے اسلئیے اسکی elongation گریڈ 60 کے لئیے کم ازکم 10% اور Grade 40 کے لئیے کم ازکم 14% ہونی چاہئیے۔ تاکہ سٹیل نہ ٹوٹے اور اسکی wastage کم سے کم ہو۔
6. سٹیل کی strength گریڈ 40 کے لئیے ابتدائ 40000 psi ہونی چاہئیے اور ultimate tensile strength کم ازکم 60000 ہونی چاہئیے۔ اسی طرح گریڈ 60 کے لئیے Yield strength کم ازکم 60000 اور tensile کم ازکم 90000 ہونی چاہئیے۔
اگر آپ full gauge اور full weight کے ساتھ مناسب قیمت میں steel خریدنا چاہتے ہیں۔ تو نیچے درج نمبروں پہ رابطہ فرمائیں۔ یا پھر مزید معلومات کے لئیے آفس visit کریں۔ شکریہ

Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering services
0300-5218901
0312-5000923
0320-5000920
Office no 4, 4th floor, Zaki arcade
Bahria phase 7, Rawalpindi

*بلڈنگ کنسٹرکشن اورکامیاب ٹھیکیدار*اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایک کامیاب ٹھیکیدار بنیں تو مندرجہ ذیل اُصولوں کے مطابق کنسٹرک...
28/10/2023

*بلڈنگ کنسٹرکشن اورکامیاب ٹھیکیدار*
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ ایک کامیاب ٹھیکیدار بنیں تو مندرجہ ذیل اُصولوں کے مطابق کنسٹرکشن کریں۔ انشاء اللہ ضرور کامیاب ہونگے۔
1۔ کسی بھی پراجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے سائیٹ ضرور visit کریں۔ وہاں تک میٹریل کیسے پہنچے گا؟ وہاں Cutting یا Filling کا مسلہ تو نہیں؟ یا کام کے دوران کسی رُکاوٹ کا اندیشہ تو نہیں۔ ان تمام باتوں کو سمجھنے کے لئیے آپکو سائیٹ visit کرکے معلومات لینی بہت ضروری ہے۔
2. جس ڈرائنگ پہ کام کرنا ہے پہلے یہ دیکھ لیں کہ وہ proposed drawings ہیں یا construction drawings اگر کنسٹرکشن ڈرائنگز ہیں تو کام شروع کریں ورنہ client سے proposed drawings پہ ہی sign کروا لیں۔ کیونکہ اکثر کنسٹرکشن ڈرائنگز proposed ڈرائنگز سے مختلف ہوتی ہیں۔
3. کام شروع کرنےسے پہلے ڈرائنگز کو اچھے طریقے سے study کریں۔ سٹیل کا bar bending schedule بنا لیں۔ تاکہ wastage کم سے کم ہو۔ باقی تمام میٹریلز کی tentative quantity نکال لیں تاکہ پراجیکٹ کے دوران کب کونسا میٹریل منگوانا ہے آپکو یاد رہے اور cash flow کو maintain کرنا آسان ہو سکے
4. پراجیکٹ کو شروع کرنے سے پہلے اسکا ایک ورک شیڈول (construction schedule) بنا لیں۔ تاکہ ٹارگٹ کے مطابق تمام کنسٹرکشن activities کو کنٹرول کیا جا سکے اور وقت پر پراجیکٹ کو پایہءِ تکمیل تک پہنچایا جا سکے۔
5. کبھی بھی اپنے رزقِ حلال میں حرام کو add نہ کریں۔ جو میٹریل کا وعدہ آپ نے کلائینٹ سے کیا وہی سائیٹ پر استعمال کریں۔ کیونکہ میٹریل میں دو نمبری کرنے سے ظاہری فائدہ آپکو نظر آئیگا لیکن درحقیقت یہ آپکے لئیے دُنیا و آخرت کی ناکامی کا سبب بن سکتا ہے۔ حضورﷺ کا فرمان ہے کہ " جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔" ایک اور حدیث میں ہے کہ " جو اپنا وعدہ پُورا نہیں کرتا اُسکا کوئ ایمان نہیں۔"
جب آپ نے وعدہ کیا کہ میں یہ میٹریل استعمال کروں گا۔ اور پھر کسی بھی وجہ سے آپ specifications کو تبدیل کرتے ہیں تو یہ حرام اور جہنم میں لیجانے والا کام ہے۔ اسلئیے کامیابی کے لئیے ایمانداری پہلی شرط ہے۔ حلال روزی کمائیں اور رب العالمین کا شُکر ادا کریں۔
6. اگر مالک خُود بھی کہےتب بھی اپنے پراجیکٹ پہ under weight یا under gauge سٹیل استعمال نہ کریں۔ کیونکہ ایسا کرنا قانوناً جُرم ہے یاد رکھیں۔ scrape steel استعمال کرنے سے کسی بھی وقت بلڈنگ زلزلہ کی وجہ سے گر سکتی ہے اسلئیے اس معاملے میں احتیاط برتیں اور کسی اچھی کمپنی کا سٹیل استعمال کریں۔
7. کبھی بھی انجنئیرز کی نگرانی کے بغیر ex*****on مت کروائیں۔ کیونکہ مستری حضرات بعض اوقات کنسٹرکشن میں blunders کر جاتے ہیں۔ جنکو ایک ماہر انجنئیر ہی روک سکتا ہے۔ اپنے supervisors کو overlook کریں تاکہ کوئ ایسی غلطی نہ ہو جو بعد میں آپکے لئیے رُسوائ کا سبب بنے۔
اسکے علاوہ بھی بہت سی ایسی احتیاطیں ہیں جن سے کوالٹی کنسٹرکشن کو maintain رکھتے ہوئے ایک کامیاب ٹھیکیدار بنا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لئیے ہمارے آفس کو visit کریں یا پھر نیچے درج نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔ شکریہ
Sajjad Khan Niazi
Managing Director
ANS Engineering Service
Office no 4, 4th floor, Zaki arcade
Bahria phase 7, Rawalpindi
0312-5000923
0320-5000920
[email protected]
[email protected]

Address

Office No 4, 4th Floor, Zaki Arcade, Bahria Phase 7
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923125000923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ans Engineering Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ans Engineering Services:

Share