23/08/2026
🏠 HOME WATER TANK CLEANING SERVICE 💧
💦 پانی کا ٹینک صاف کروائیں، صاف پانی اور بہتر صفائی کو یقینی بنائیں!
ہماری پروفیشنل ہوم واٹر ٹینک کلیننگ ٹیم جدید طریقۂ کار اور مناسب کیمیکل ٹریٹمنٹ کے ذریعے پانی کے ٹینک سے گندگی، کیچڑ، زنگ، جراثیم اور جمع شدہ ملبہ صاف کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔
✅ Underground Tank Cleaning
✅ Overhead / Concrete Tank Cleaning
✅ Plastic Water Tank Cleaning
✅ Professional Team & Required Equipment
✅ گھر پر سروس — راولپنڈی اور اسلام آباد
اپنے گھر کے پانی کے ٹینک کی صفائی میں تاخیر نہ کریں۔ آج ہی رابطہ کریں اور اپنی اور اپنے پیاروں کے لیے صاف ستھرے پانی کے انتظام کا خیال رکھیں۔
📍 Service Available in All Sectors of Rawalpindi & Islamabad
📞 Call / WhatsApp: 03151482576
صاف ٹینک • محفوظ پانی • صحت مند زندگی 💧