22/06/2025
اسلام وعلیکم۔۔ تو میں پھر سے حاضر ہوں ایک نئے پی آر پیکج کے ساتھ۔۔ جو کہ مجھے بھیجا ہے Shop Drop نے۔۔
یہ hair accessories, makeup, jewellery and baby girls accessories میں ڈیل کرتے ہیں
نہیں میں نے انکو کچھ نہیں بتایا تھا کہ مجھے کیا چاہییے۔۔ مگر انہوں نے بہت باکمال انتخاب کئے۔۔ میں چونکہ جاب کرتی ہوں اور ویسے بھی events اٹینڈ کرتی رہتی ہوں اس مناسبت سے مجھے ہر چیز بہت بہترین لگی چاہے جیولری ہو، میک اپ ہو یا پھر hair accessories۔۔ اگر کوالٹی کی بات کی جائے مجھے جو بھی بھیجا گیا اس میں کسی چیز میں کوئی کمی نظر نہیں آئی۔۔ میں ویسے بھی اچھے میک اپ اور بہترین کوالٹی کی جیولری کی شیدائی ہوں۔۔
تو آپ نے اپنے لیے آرڈر کرنا ہو، کسی کو گفٹ کرنا ہو انکا پیج لازمی visit کریں۔۔
Insta handle: Shop_drop1
Facebook: Shop Drop
https://www.facebook.com/share/12M1QbBhULq/
https://www.instagram.com/_shop_drop1?igsh=a3ljNDl0ZzN2dWs3
🤝 Collabs & PR: DM me
Aisha Khan
HAnd MAniAc
CSC Materials
Craft Supplies Community
Insta: hand.maniac