Alzeyan Aluminum and Glass Center Sahiwal

Alzeyan Aluminum and Glass Center Sahiwal window,glass door,kitchen cupboard,glass bay-willing,glass designing,glass ageing,double glass and cut & wall or etc

15/03/2022
27/09/2021

حضرت سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں جنوں کے کھودے ہوئے یہ کنویں سعودی عرب کے شمال میں واقع شہر رفھا کے جنوب میں واقع گاؤں میں پائے گئے - دفن میٹھے پانی کے تقریبا تین سو کنویں حضرت سلیمان علیہ السلام کے حکم پر جنات نے کھودے جب وہ یروشلم سے یمن کے سفر پر تھے - یہ ایک پتھریلا علاقہ ہے ، جس میں انسانوں کی کھدائی ناممکن ہوجاتی ہے ، اس کے علاوہ یہ کنویں باقی زمین سے اونچی جگہوں پر واقع ہیں۔ عام طور پر کنویں میدانی علاقوں میں موجود ہوتے ہیں - اس کے علاوہ ، ان میں سے کچھ کنویں بہت تنگ ہیں اور جس کا قطر نصف میٹر سے بھی کم ہے۔

میری 50 سالہ بزنس  زندگی کا نچوڑ ہے جتنے بھی آپ تنگ ہو چار چیزیں مت کرنا1*ایک کسی کے ساتھ مشترکہ کاروبار مت کرنا چاہے آپ...
25/09/2021

میری 50 سالہ بزنس زندگی کا نچوڑ ہے جتنے بھی آپ تنگ ہو چار چیزیں مت کرنا
1*ایک کسی کے ساتھ مشترکہ کاروبار مت کرنا چاہے آپ کا بھائی یا کوئی بھی رشتہ ہی کیوں نا ہو
2*دوسرا جتنے بھی آپ تنگ ہو باہر ملک جاب کے لیے مت جانا مسلم ممالک میں تو بھول کر بھی مت جانا
3*تیسرا اگر آپ صرف سادہ تعلیم ایف اے بی اے ہی کرنا چاہتے ہیں تو ان پر وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ میٹرک کرتے ہی کوئی چھوٹا سا کاروبار شروع کردیں کاروبار کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ایف اے بی اے کر سکتے ہیں اگر کاروبار کے لیے بلکل بھی پیسے نہیں ہے تو آپ مارکیٹنگ کا کام شروع کردیں آپ ہول سیل کی مارکیٹ سے مختلف چیزیں لے اور ایک کلومیٹر کے اندر اندر جتنی دکانیں آتی ہے سب پر جائے مارکیٹنگ کریں اور چیزیں بیچ دیں اگر آپ ایک فریش اپ ببل کے پیکٹ ہی دکان والوں کو سیل کرنا شروع کردیں تو یہی کام آپ کو بہت ہوجانا
جتنا عرصہ آپ نے ایف اے بی اے کرنے میں ضائع کرنے ہیں
اتنے میں آپ کا ماڑکیٹ میں ایک نام اور ایک پہچان بن جانی ہے اپنا اخلاق اچھا کرلو اپ مارکیٹنگ کی دنیا کے بادشاہ بن جاؤ گے
اور آپ بہت جلد ہی ایک بہترین تاجر بن کر ابھرے گے
جب ایف اے بی اے کرکے نوجوان نوکری کے لیے دھکے کھارہے ہونگے جب وہ پندرہ بیس ہزار کی نوکری کو ترس رہے ہونگے اُس وقت آپ اپنے کاروبار کے مالک بن کر سفید کپڑے پہن کر اُن سے ہزار درجہ بہتر زندگی گزار رہے ہونگے
ایک بات یاد کرنا دنیا میں کوئی بھی انسان جاب سے امیر نہیں بنا جو بھی بنا اپنے کاروبار سے بنا
4* چار: آپ شرم چھوڑ دیجیئے یہ مت سوچیئے لوگ کیا کہے گے کوئی بھی اپنا چھوٹے سے چھوٹا کام کرنے سے شرم مت کرنا لوگ تو صرف باتیں ہی کرتے ہیں ضرورت کے وقت کوئی کام نہیں آتا لہزا لوگوں کی پرواہ مت کریں وقت کو ضائع مت کریں
یہ باتیں میری بہتر سالہ 72 زندگی کا نچوڑ ہے بہت دھکے کھائے یاد رکھو وقت پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتا آج اگر آپ جاب کی تلاش میں وقت ضائع کررہے ہیں تو چھوٹا سا اپنا کام کرنے سے شرماتے ہیں تو کل یہی وقت آپ کو ضائع کردے گا۔۔۔
🙏🙏
Good advise Sir

Alzeyan Aluminum and Glass Center Sahiwal Mob:03006609975
14/07/2021

Alzeyan Aluminum and Glass Center Sahiwal Mob:03006609975

Address

Main Road, Johar Town Sahiwal, Sahiwal District, Punjab
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alzeyan Aluminum and Glass Center Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category