SJ WATER PUMP

SJ WATER PUMP SAJJAD JADOON

Pedralo pump
18/01/2026

Pedralo pump

SJ water pump03412200499
24/04/2025

SJ water pump
03412200499

02/11/2024

وہ خاموشیوں کو بھی سُن لیتا ہے، لیکن اُسے بندے کا اظہار کرنا پسند ہے۔ جب بندہ کہتا ہے ' *اے میرے رب* '، تو وہ متوجہ ہو جاتا ہے۔ جب بندہ یہ کہتا ہے ' *تو بڑا رحیم ہے* '، تو اُس کی رحمت جوش میں آ جاتی ہے۔ جب بندہ کہتا ہے ' *اللہ، مجھے معاف کر دے* '، تو وہ معاف کر دیتا ہے۔ اور جب بندہ گڑگڑا کر کچھ مانگتا ہے، تو وہ عطاء کر دیتا ہے۔ ❤️ SJ WATER PUMP

29/07/2024

جنگ یمامہ✅
مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔

خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"

صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔

13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی
جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم
میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں
اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں"
چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب
وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم
پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر
و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔

عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں
صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوں
میں آخری خطبہ دیا:
والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے
بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست
نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں"

اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔

وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگا۔ وہ ایسا باغ تھا جس کی
دیواریں مثل قلعہ کے تھیں
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا
لشکر ہو اور براء بن مالکؓ کہے:
"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے
اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں
تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"
اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر
منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار
کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں
چھلانگ لگا دی
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا
یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گا!!!
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا
ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور
پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوتؐ
کو کاٹ کر رکھ دیا

اے قوم! کاش کہ تم جان لیتے کہ
تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔

کاش تمہیں رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کے ان صحابہؓ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک
مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک
پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔

قادیانیت ایک بہت بڑے فتنے کی صورت میں نمودار ہے
پس ہر صاحب ایمان کے ذمے ہے کہ وہ
اس کے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو.
اے مسلمانوں، تحفظ ختم نبوتؓ کے جہاد میں
اپنا اپنا کردار ادا کرو تا کہ قیامت کے دن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہو. آخر میں میری آپ سب سے التماس ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس داستان عشق وقربانی کو تمام مسلمانوں
کے سامنے رکھنے کی غرض سے اس تحریر کو
آگے منتقل کرنے کےلئے اپنا اپنا کردار ادا کیجئے۔
انشااللہ تعالی
حضور ﷺ خاتم النبین
کی عزت حرمت اور آبرو کی خاطر جاگتے رھیں کیونکہ
اسی میں نجات ھے

*کی محمدﷺ سے وفا تونے تو ھم تیرے ھیں*
*یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرے ھیں*

SJ WATER PUMPESPA PUMP NEW Condition for saleContact📞 WhatsApp nambar     03412200499
12/07/2024

SJ WATER PUMP
ESPA PUMP NEW Condition for sale
Contact📞 WhatsApp nambar
03412200499

Baby pump
19/06/2024

Baby pump

فیصل جدون اپنے زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صب...
20/04/2024

فیصل جدون اپنے زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین😔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 🙏

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔ تقبل اللہ منا و منکماللہ کریم تمام مسلمانوں کے رمضان میں ادا کیے گئے کمزور عبادت...
10/04/2024

تمام عالم اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔
تقبل اللہ منا و منکم
اللہ کریم تمام مسلمانوں کے رمضان میں ادا کیے گئے کمزور عبادتوں اور دعاؤں کو اپنے خصوصی فضل وکرم سے شرف قبولیت عطا فرمائے ۔

SJ WATER PUMP Good morning  everyone new pump ready from my best costomerESPA ourignal not a china copy pump made in spa...
09/10/2023

SJ WATER PUMP
Good morning everyone new pump ready from my best costomer
ESPA ourignal not a china copy pump made in spain 1hp and 2hp available
This pump use to height pressure 4th floor and slowly water coming in washroom and kitchen above is good work use for bath.shower.basen and kitchen good pressure in kitchen and washroom
Price of this pump 1hp 13000/=

Every kind of water pump / motor available in my shop. For more details call & whatsapp

03412200499
free delivery in Pakistan for next 7 day

22/09/2023

Address

Gadoon
Sawabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923412200499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SJ WATER PUMP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category