🧱 مضبوط تعمیر کی پہچان — شعیب خان برکس کمپنی 🧱
اگر آپ گجرات، سیالکوٹ، وزیرآباد، علی پور چٹھہ، حافظ آباد اور ڈسکہ میں اعلیٰ معیار کی اینٹیں تلاش کر رہے ہیں تو
شعیب خان برکس کمپنی آپ کا قابلِ اعتماد انتخاب ہے۔
ہم فراہم کرتے ہیں:
✔ مضبوط اور معیاری اینٹیں
✔ ہاتھ سے بنی (ہینڈ میڈ) اور مشین سے تیار کردہ دونوں اقسام کی اینٹیں دستیاب ہیں
✔ بھٹہ ریٹ پر براہِ راست سپلائی
✔ گھریلو اور کمرشل تعمیر کے لیے موزوں
✔ وقت پر ڈیلیوری کی سہولت
💰 Payment Cash on Delivery دستیاب ہے
جب آپ کی دہلیز پر مال ڈیلیور ہو گا، اُس وقت ہی پیسو کی ادائیگی کرنی ہے۔
📞 آرڈر اور معلومات کے لیے رابطہ 03432995193
شعیب خان برکس کمپنی —
جہاں معیار ہو، وہاں اعتماد ہو۔
Be the first to know and let us send you an email when Khan Bricks Compny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.