26/08/2026
اکثر دوست پوسٹ کے نیچے اکثر مشورہ دیتے ہیں کہ ادھر یہ لگانا چاہیے تھا ادھر وہ لگانا چاہیے تھا او بھائی جان ہم ٹائل فکسر ہیں ہمارا کام ٹائل اور ماربل لگانا ہے ماربل یا ٹائ جو بھی ہے وہ کسٹمر کی ڈیمانڈ ہوتی ہے جو اس کو پسند ہے وہی لگوائے گا اس میں ہماری پسند نہیں چلتی ہمارا کام ہے لگا کے دینا
#