Creative Engineering Consultants & Builders Swat

Creative Engineering Consultants & Builders Swat Architectural & Civil Engineering Works Under The Supervision of Creative Engineering Consultants and Builders Team Swat.

03/06/2023
  project at khwazakhela Swat.For more details Whatsapp  # : 03457778467.03449759466.For any kind of building designing ...
03/06/2023

project at khwazakhela Swat.
For more details Whatsapp # : 03457778467.
03449759466.
For any kind of building designing contact us.

صحت مند طرز زندگی کیلئے گھر روشن اور ہوا دار ھونا۔جو اپنے انداز تعمیر کے باعث سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا رہ سکے...
31/03/2023

صحت مند طرز زندگی کیلئے گھر روشن اور ہوا دار ھونا۔جو اپنے انداز تعمیر کے باعث سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا رہ سکے. ایسا گھر جو اپنے مضبوط سٹرکچرل ڈیزائن کے باعث سیلاب، بارشوں اور زلزلے میں بھی مستحکم ثابت ھوں.
گھر کا ڈیزائن ایسا ھوں کہ چھوٹے سے چھوٹے گھر میں بھی ضرورت کی تمام جگہیں موجود ہوں. جیسے کپڑے دھونے کیلئے واشنگ ایریا اور سکھانے کیلئے کھلا صحن، بیک یارڈ، ٹیرس یا چھت، اضافی سامان کیلئے سٹور روم یا کبرڈ، پودوں کی افزائش کیلئے فرنٹ یا بیک لان، پارکنگ کیلئے مناسب سائز کا گیراج، نماز اور سٹڈی کیلئے پرسکون جگہ، اسی طرح ڈرائنگ روم، بیڈروم، ڈائننگ، ٹی وی لاؤنچ، کچن، باتھ اور سیڑھیاں ان تمام چیزوں کو پلاٹ میں مناسب انداز میں ایڈجسٹ کیا جائے.
اگر آپ بھی ایک ایسے ہی مکمل گھر کا نقشہ بنوانا چاہتے ہیں تو ہمارے واٹس ایپ نمبر 03449759466 پر رابطہ کریں. ہم آپ کے پلاٹ سائز کے مطابق آپ کی مرضی اور مشاورت سے آپ کو گھر کا نقشۂ اور فرنٹ ڈیزائن مناسب ریٹ کے حساب سے تیار کرکے دیتے ہیں. آپ تعمیراتی اخراجات کا تخمینہ لگوانے کے لئے بھی ہماری خدمات حاصل کرسکتے ہیں.

25/03/2023
25/03/2023
25/03/2023

Address

2nd Floor Ibrahim Plaza Near Bridge Khwaza Khela
Swat

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:30
Sunday 08:00 - 19:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Creative Engineering Consultants & Builders Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Creative Engineering Consultants & Builders Swat:

Share