06/09/2024
اللہ پاک کے کرم اور ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ۔۔۔!!
ہمارے پیارے دوست عرفان کی بھرپور محنت اور ہمارے برانڈ Griplac Paint کی اعلی کوالٹی کی بدولت ایک اور بھائی مکمل مطمئن ہوئے۔اللہ پاک ہمیں مزید لوگوں کی اسی طرح خدمت کا موقع دے تاکہ ہم اسی طرح بہترین کوالٹی کو عوام تک مکمل آسانی سے پہنچا سکیں۔ آمین