30/09/2025
اَشْھَدُ اَنَّ فَاطِمَة ؑصَدِیْقَةُ الْکُبرٰی
میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کائنات کی سب سےسچی خاتون ہیں.
سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت
جگر گوشہ خاتم النبیین، رحمت برائے رحمت اللعالمین،
صدیقہ الکبریٰ، کنیز خدا، مخدومہ کونین
امام بارگاہ حسینیہ سادات ڈھیرمونڈ